بی جے پی والے وزےراعظم کی تبدےلی چاہتے ہےں،اس پربحث کرےں140اراکےن ہونے سے عدم اطمےنان ہونافطری ہے:سنتوش لاڈبنگلور۔ےکم جولائی (سالارنےوز)کانگرےس مےں 140ارکےن اسمبلی ہونے کی وجہ سے عدم اطمےنان کاہونافطری بات ہے۔لےکن اراکےن اسمبلی کاےہ عدم اطمےنان پارٹی کے خلاف نہےں ہے۔ےہ باتےں رےاستی وزےرمحنت سنتوش لاڈنے کہےں۔بروزمنگل ہبلی مےں مےڈےاسے بات چےت کے دوران…
