کاویری آرتی مسئلہ کا قانون کے ذریعہ جواب دےا جائے گا: نائب وزےر اعلیٰسرجے والا رےاست کے دورہ کے دوران اراکےن اسمبلی سے ملاقات کرےں گےبنگلورو29جون(سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ حکومت کاویری آرتی کے متعلق ہائی کورٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹس کا قانون کے ذریعہ جواب…
