پرائےوےٹ سےکٹرمےں کنڑےگاس کے لےے رےزروےشن کانفاذا وقات کار10گھنٹے کرنے کی تجوےزکابےنہ مےں پےش ہوگی:سنتوش لاڈبنگلور۔24جون(سالارنےوز)پرائیویٹ سیکٹر میں کنڑیگاس کے لیے ریزرویشن کا نفاذ اوردن مےں 10 گھنٹے کام کے اصول کامعاملہ پھر سے منظر عام پر آ گیا ہے۔ حکومت نے اس پر ماہرین اور عوام سے رائے طلب کی ہے۔ وزیر برائے اجرت…
