urdu news today live

عبدالرحمن کے قاتلوں کاسراغل لگانے پولےس کی پانچ ٹےمےں تشکےلبنگلور۔28مئی (سالارنےوز)بنٹوال رورل پولیس اسٹیشن کی حدودمےںواقع کولتمجالو جمعہ مسجد کے سکریٹری اور پک اپ ڈرائیور عبدالرحمن (32) کے قتل اور بنٹوال تعلقہ کے کریال گرام کے اراکوڈی میں قلندر شفیع کے قتل کی کوشش کے سلسلے میں دو مقامی لوگوں سمیت 15 لوگوں کے خلاف…

Read More

فرقہ وارانہ قتل کی وارداتوں سے نمٹنے کےلئے خصوصی ماسک فورس تشکیل248جوانوں پر مشتمل تین کمپنیاں دکشن کنڑا، اڈپی اور شیموگہ میں تعینات رہیں گی: وزیر داخلہبنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز)ساحلی علاقہ میںفرقہ وارانہ بنیادوں پر حالیہ ہلاکتوں کے بعد ریاستیحکومت نے تین حساس اضلاع دکشن کنڑا، اڈپی اور شیوموگا میں فرقہ وارانہ واقعات سے نمٹنےکےلئے ایک…

Read More

ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت تجاوزات کو ختم کریں گے: شیوکماربنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ انہوں نے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت تمام تجاوزات کو ہٹانے کی کارروائی کریں تاکہ بارش کے پانی کے بہاو و¿کو یقینی بنایا جا سکے۔مانیتا ٹیک…

Read More

رکن کونسل ہری پرساد سے سدارامیا کی ملاقات کے بعد کابینہ میں توسیع کی قیاس آرائیبنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا اور کانگریس کے ایم ایل سی بی کے ہری پرساد کے درمیان 29 مئی کو ناشتے کی ملاقات نے کابینہ میں ردوبدل کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔سدارامیا نے بی کے ہری پرساد سے…

Read More

حلی علاقہ مےں مسلمانوں پرہورہے مظالم کی روک تھام مےں رےاستی حکومت ناکامفرقہ وارانہ کشےدگی سے تنگ آکرکانگرےس کے دولےڈروں نے دےااستعفیٰ ۔ اجتماعی استعفیٰ دےنے کانگرےس اقلےتی ےونٹ کاآج فےصلہبنگلور۔28مئی (سالارنےوز)مجرم عناصرکے ہاتھوں قتل ہوئے عبدالرحمن کی تجہےزوتکفےن کرےال گرام کے اداکوڈمسجدکے احاطہ مےں چہارشنبہ کے روزانجام پائی ۔جلوس جنازہ مےں بہت بڑی تعدادجمع…

Read More

منگلورکی مائنزافسرکرشناوےنی اورعملہ رشوت لےتے ہوئےلوک آےکتہ پولےس کے جال مےں رنگے ہاتھ پھنس گئےبنگلور۔28مئی (سالارنےوز) منگلور مائنز اینڈ جیولوجی ڈپارٹمنٹ کی ڈپٹی ڈائرکٹر کرشناوینی اور اس کا عملہ رشوت مانگنے اور قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں لوک آیکتہ کے جال میں پھنس گیا ہے، گھر بنانے کے لیے درکار زمین کو برابر کرنے کے…

Read More

ساحل مےں فرقہ وارانہ کشےدگی: اےس آئی ٹی تشکےل دےنے سمےت10تجاوےزوزےراعلیٰ کے نام کانگرےس رکن اسمبلی کامکتوببنگلور۔28مئی (سالارنےوز)جنوبی کنڑ اضلع میں ایک اور قتل کیس کے پیش نظراس علاقہ مےں تناو¿ کا ماحول بن گیا ہے۔ سوہاس شیٹی کے قتل کے بعد عبدالرحمن نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ اس قتل سے ضلع میں…

Read More

ریاست بھر میں 45 مکانات مکمل طور پر تباہ ، 1,385 مکانات جزوی متاثربارش کی تباہ کارےوں پرقابوپانے ضلع نگران کاروزراءکووزےراعلیٰ کی ہداےتبنگلور۔28مئی (سالارنےوز)ریاست کرناٹک میں جاری موسلا دھار بارش اور اس کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سدارامیا نے تمام ضلع انچارج وزراء، سکریٹریز اور ڈپٹی کمشنرز…

Read More

ًبی جے پی سے مزےد10تا12اراکےن اسمبلی نکلےں گے:سوم شےکھربنگلور۔28مئی (سالارنےوز)بی جے پی سے معطل شدہ یشونت پور حلقہ کے رکن اسمبلی اےس ٹی سوم شےکھرنے کہاکہ ریاستی بی جے پی صدر اور اپوزیشن لیڈروں نے مجھے بچانے کی کوئی کوشش نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ اگر وہ کوشش کرتے تو آج مجھے بی جے پی…

Read More

کمل ہاسن کنڑاکی تارےخ نہےں جانتے:سدارامےابنگلور۔28مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے تمل اداکارکمل ہاسن کے تبصرہ پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ کنڑا زبان کی ایک طویل تاریخ ہے۔ لیکن اداکار کمل ہاسن کنڑا کی تاریخ نہیں جانتے ہیں۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کمل ہاسن کے اس بیان کی مخالفت کی کہ کنڑا کی پیدائش…

Read More