رےاست مےں 30مئی تک بھاری بارش کی پےشگوئیبنگلورمےں ہلکی بارش کاامکان،3اضلاع مےں رےڈالرٹ کااعلانبنگلور۔27مئی (سالارنےوز) کرناٹک کے تمام اضلاع میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ پیر کو 8 سے زیادہ اضلاع میں بھاری بارش ہوئی۔ آج بھی 7 اضلاع کے لئے ریڈ الرٹ کا اعلان کیا گیا تھا اور انتہائی احتیاطی تدابیر اختیار کی…
Business
تلوارسے حملہ :منگلورمےں اےک اورمسلم نوجوان کاقتلبنگلور۔27مئی (سالارنےوز)منگلورمےں اےک اورمسلم نوجوان کاقتل کردےاگےا۔مجرم عناصرنے دومسلم نوجوانوں پرتلوارسے حملہ کردےا،نتےجہ مےں اےک شخص جاں بحق ہوگےا۔ےہ واقعہ منگل کے روزاڈورکولتمجلومےںپےش آےا۔واقعہ مےں بےلورکی رہائشی عبدالقادرکے بےٹے عبدالرحےم فوت ہوگئے ۔دوسرانوجوان قلندشافع زخمی ہے۔دونوں کولتمجلومےں پک اپ سواری مےں رےت ان لوڈکررہے تھے کہ مجرم عناصرنے ان…
مکہ مکرمہ میں کرناٹک کے تین عازمین حج انتقال کر گئےحرکت قلب بند ہو جانے کے سبب تینوں عازمین کی موت ہوئی : ذوالفقار ٹیپوبنگلورو، 27 مئی(سالار نیوز)امسال کرناٹک سے سفر حج بیت اللہ کےلئے مدینہ منورہ روانہ ہونے والے تمام عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے چکے ہیں اور ان کو عزیزےہ میں مقررہ عمارتوں…
سوم شےکھراورہبارکے خلاف کوئی رےپ کےس ہے کےا؟پارٹی سے نکالے جانے پرڈی کے شےوکمارکابی جے پرطنزبنگلور۔27مئی (سالارنےوز) بی جے پی ایم ایل اےز ایس ٹی سوم شیکھر اور شیورام ہبار کے خلاف بی جے پی کارروائی پرطنزکرتے ہوئے نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے سوال کےاکہ کےاکیا ان کے خلاف عصمت دری کے الزامات ہیں؟ انہوں…
طلبہ کوبخار،زکام ےاکھانسی ہوتواسکول کونہ بھےجےںاحتےاطی تدابےراختےارکرےں،بھےڑبھاڑوالے علاقوں سے دوررہےں:ڈاکٹرشرن پرکاشبنگلور۔27مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے مےڈےکل اےجوکےشن ڈاکٹرشرن پرکاش نے کہاکہ ریاست میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ڈاکٹروں، ہیلتھ کیئر ورکرز اور انفیکشن کی علامات والے افراد کو ماسک پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ طبی تعلیم کے وزیر نے کہا کہ…
َلال باغ اورکبن پارک کی مانندمادپناہلی مےں اےک بڑاپارک بناےاجائے گاکرکٹرانےل کمبلے جنگلات اورجنگلی حےات کے بلامعاوضہ سفےرنامزد:اےشورکھنڈرےبنگلور۔27مئی (سالارنےوز) رےاستی وزےربرائے جنگلات، حیاتیات و ماحولیات ایشور بی کھنڈرے نے اعلان کیا ہے کہ مشہور کھلاڑی اور سابق کرکٹر انیل کمبلے کو جنگلات اور جنگلی حیات کے سفیر کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔ وزیر…
ےتنال کے بعدشےورام ہباراورسوم شےکھرکوبی جے پی سے گےٹ پاسبنگلور۔27مئی (سالارنےوز)شیورام ہباراور ایس ٹی سوم شیکھر ان دونوں کو بی جے پی نے چھ سال کے لئے پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ہباریلا پور حلقہ کی نمائندگی کر رہے ہیں، جنہوں نے بی جے پی کے ٹکٹ پر گزشتہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی…
ریاستی حکومت پرکنڑا کےمقابلہ اردوکو ترجیح دینے بی جے پی کا الزام گمراہ کنریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھےلانے کی دانستہ سازش کا حصہ : سدارامیابنگلورو۔27 مئی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے اردو زبان کو ترجیح دینے کے بارے میں گمراہ کن بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک اخباری…
حکومت ریاست کے اثاثوں کی حفاظت کرے گی:ڈی کے شیوکمارآئی اے ایس افسرفوزےہ ترنم کے بارے میں روی کمار کے بیان پر کارروائی ضرور ہو گی: نائب وزیر اعلیٰبنگلورو، 27 مئی : نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ حکومت ریاست کے اثاثوں کے تحفظ کے لئے جو بھی کرنا پڑے گا…
امرےکی صدرڈنالڈٹرمپ کی اے آئی وےڈےواستعمال کرکےرےاست کے 200سے زائدافرادکودوکروڑکادھوکہ ،مقدمہ درجبنگلور۔26مئی (سالارنےوز)ٹرمپ ہوٹل مےں سرماےہ کاری جھانسہ دےکر200سے زائدافرادکودھوکہ دےاگےاہے۔آرٹےفےشل انٹلی جنس (اے آئی ۔مصنوعی ذہانت )کے ذرےعہ بنائے گئے امرےکی صدرڈونالڈٹرمپ کاوےڈےواستعمال کرتے ہوئے سائبرسارقوںنے گزشتہ چندمہےنوں کے دوران کرناٹک کے چندشہروںمےں 200سے زےادہ لوگوں کوٹھگتے ہوئے لاکھوں روپئے کاچونالگاےاہے۔متاثرےن کوزےادہ نفع دلانے…