urdu news today live

موسلادھاربارش سے رےاست کے 14آبی ذخائرلبرےزبنگلور۔30مئی (سالارنےوز)کرناٹک میں گزشتہ ایک ہفتہ سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست کے 14 آبی ذخائر میں پانی کے اندرونی بہاﺅ میں اضافہ ہوا ہے، جہاں ایک ہی ہفتہ کے دوران 54 ٹی ایم سی پانی داخل ہوگےاہے۔ آبی ذخائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی سطح میں…

Read Full News

شمشان اور قبرستان کےلئے زمین کی فراہمی میں تاخیر نہ کی جائےتالابوں پرقبضے ختم کروانے میں سستی برداشت نہیں کی جائے گی: ڈپٹی کمشنروں کو سدارامیا کی وارننگبنگلورو۔30 مئی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ ان کے اضلاع میں شمشانوں اور قبرستانوں کی زمین کےلئے جو بھی…

Read Full News

فرقہ وارانہ تشدد ساحلی کرناٹک کےلئے خطرہ کی گھنٹی ہے: شیوکماربنگلورو۔30 مئی(سالار نیوز) : نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ ساحلی کرناٹک میں فرقہ وارانہ تشدد خطہ کےلئے ایک بڑا دھچکا ہے اور مزید کہا کہ اس کے نتیجہ میں خطہ اور ریاست کو کافی نقصان ہوگا۔ودھان سودھا اور پیلس گراو¿نڈ…

Read Full News

عبدالرحمن قتل کے سلسلہ میں تین ملزمین بنٹوال میں گرفتاربنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) منگلورو ضلع کے بنٹوال رورل پولیس تھانہ کی حدود میں آنے والے کریال گاو¿ں کے ایرا کونڈی علاقہ میں عبدالرحمن نامی ایک نوجوان کے قتل کے کیس کی جانچ کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمین کی…

Read Full News

روی کمار اورچلوادی نارائین سوامی کے خلاف کارروائی کا مطالبہریاستی گورنر گہلوٹ سے کانگریس اراکین کونسل کے وفد کی نمائندگیبنگلورو۔29مئی(سالار نیوز) کلبرگی کی ڈپٹی کمشنر فوزےہ ترنم کو پاکستانی کہنے والے بی جے پی رکن کونسل این روی کمار اور ریاستی وزیر بائے دےہی ترقیات پرینک کھرگے کو کتا کہہ کر پکارنے والے ریاستی کونسل…

Read Full News

شہر میں جمعیة العلماءکے عہدیداروں کی شش ماہی جائزہ میٹنگریاست میں بگڑتی فرقہ وارانہ صورتحال کو قابو کرنے میں حکومت کی ناکامی تشویشناک: مفتی افتخار احمد قاسمیبنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) کرناٹک کے مختلف اضلاع میں فرقہ وارانہ ماحول میں دن بدن جس طرح کا بگاڑ آ رہا ہے اس کو قابو میں کرنے میں ریاستی حکومت…

Read Full News

بنگلورو پےالیس معاملہ میںکرناٹک کو راحتسپریم کورٹ نے ٹی ڈی آر سرٹیفکیٹس سے متعلق سابقہ حکم پر عارضی طور پر روک لگائینئی دہلی، 29مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے بنگلور پیلس گرا¶نڈ سے متعلق 3,400کروڑ روپئے سے زیادہ کے ٹرانسفر ایبل ڈیولپمنٹ رائٹس (ٹی ڈی آر) سرٹیفکیٹ سے متعلق سابقہ احکامات پر عارضی طور پر…

Read Full News

کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن پرتعمیر وتجدید کا کام مسافروں کےلئے مشکلات کا سبببنگلورو۔29مئی(سالار نیوز) شہرکےبنگلور کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو اسٹیشن روڈ پر داخلی دروازے پر طویل تعمیری کام کی وجہ سے دن بدن مشکلات کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے مکمل افراتفری پھیل گئی ہے۔ انٹری پوائنٹس پر کنفیوژن، گمراہ کن سائن بورڈز،…

Read Full News

صلاحیت کسی کی میراث نہیں،موقع ملے تو سب کامیاب ہوں گے: سدارامیابنگلورو۔29مئی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ صلاحیت کسی کی میراث نہیں ہے۔ اگر مناسب موقع ملے تو کوئی بھی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ جمعرات کے روز رواں تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر شہر…

Read Full News

بارش کی صورتحال کی نگرانی کرنے انچارج وزراءاپنے اضلاع میں رہیں: سدارامیابنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ضلع انچارج وزرا اور ضلع انچارج سکریٹریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست بھر میں اپنے اپنے اضلار میں شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فوری دورہ کریں اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کریں۔…

Read Full News