ہم نے نیشنل ہیرالڈ کو 25 لاکھ روپئے کاعطےہ کھلے عام دیاہے:شےوکمارنام کی تبدےلی پراعتراض کرنے والے کمارسوامی ہاسن سے رام نگرکےوں آئے؟بنگلور۔23مئی (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ میرے بھائی ڈی کے سرےش اور میں نے نیشنل ہیرالڈ کو 25 لاکھ روپئے دیئے ہےں۔ ہم نے اپنے ٹرسٹ سے بھی چندہ دیا ہے۔ بروز…
Business
سمگلنگ کےس مےں گرفتاررنےاکوپرمےشورنے25لاکھ روپئے دیئے ہےں:ڈی کےہمارے پاس ای ڈی چھاپہ کارروائی کاسامناکرنے کی طاقت ہے:تنگڈگیبنگلور۔22مئی (سالارنےوز) نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے اےک حےران کن بےان دےتے ہوئے کہاکہ سونے کی اسمگلنگ کیس میں گرفتار اداکارہ رنیا راو¿ کووزےرداخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے 15 سے 25 لاکھ روپئے رقم دیئے ہےں۔ جمعرات کو بنگلورو…
وزےرداخلہ کے تعلےمی ادارہ پرای ڈی چھاپہ ،دوسرے دن بھی تفتےشبنگلور۔22مئی (سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ اور سدھارتھ تعلیمی ادارے کے وائس چانسلر ڈاکٹرجی پرمےشورکے تعلےمی ادارہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپہ مار کارروائی شروع کی ہے۔ چہارشنبہ کو ٹمکور اور دیگر حصوں میں بیک وقت چھاپے مارے گئے۔ جمعرات کو بھی ےہ سلسلہ جاری رہا۔ای ڈی…
باگل کوٹ کاتجدےدشدہ رےلوے اسٹےشن کامودی کے ہاتھوں افتتاحبنگلور۔22مئی (سالارنےوز)امرت بھارت اسکیم کے تحت مرمت شدہ شہر باگل کوٹ کے ریلوے اسٹیشن کا جمعرات کو افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے بیکانیر میں منعقدہ ایک تقریب میں اس اسٹیشن کا عملی طور پر افتتاح کیا۔ سٹی ریلوے اسٹیشن پر منعقد ایک…
ای ڈی چھاپہ کامقصدمجھے نہےں معلوم:پرمےشورتحقےقات مےں ہم نے تعاون کےا،کچھ بھی نہےں چھپاےابنگلور۔22مئی (سالارنےوز)وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمیشور نے اپنے تعلیمی ادارے پر ای ڈی کے چھاپے پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ۔ کل بروزچہارشنبہ ای ڈی کے افسران نے ہمارے تعلیمی ادارہ کا دورہ کیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ وہ کن کی ہدایات پر چھاپہ…
نشیبی علاقوں میں بےسمےٹ پارکنگ کی تعمیر پرپابندی زےرغوربی جے پی اراکےن اسمبلی کے حلقوں مےں ہی بارش سے تباہی:شےوکماربنگلور۔22مئی (سالارنےوز)سلیکان سٹی بنگلورو میں بارش سے ہونے والے نقصان کا معاملہ اب کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سےاسی الزامات کے تبادلہ کا باعث بن گیا ہے۔ نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے کہا…
آج صبح سی ای ٹی کے نتائج کااعلان کےاجائے گابنگلور۔23مئی (سالارنےوز)رواں تعلےمی سال کے انجےنئرنگ سمےت مختلف پروفےشنل ڈگری کورسزمےں داخلوں کے لئے کرناٹک اےگزامنےشن اتھارٹی (کے ای اے) کی جانب سے منعقدکےے گئے عام داخلہ امتحان(سی ای ٹی)کے نتائج کااعلان24مئی بروزہفتہ کےا جارہاہے۔امےدواروں کوچاہئے کہ وہ اپنے نتائج کودوپہر2بجے کے بعد دےکھنے کے لےےps://cetonline.karnataka.gov,in…
انہوں نے متاثرہ علاقوں میں بیسمنٹ پارکنگ اور نچلی سطح پر مکانات کی تعمیر کو روکنے کے لئے ٹاو¿ن پلاننگ میں تبدیلیاں لانے کی ہدایت کی سوشیل میڈیا سے نفرت کو پھےلانے کا موقع ہرگز نہیں دیا جائے گاسائبر کرائم کی روک تھام سختی سے کی جائے گی: نئے ڈی جی پی ایم اے سلیم…
بکرپرائزےافتہ بانومشتاق کوسدارامےاکی مبارکبادبنگلور۔21مئی (سالارنےوز)ادبی دنےاکا سب سے بڑے انعام (بکرپرائز)سے رےاست کی مصنفہ ادےبہ بانومشتاق کونوازاگےاہے۔سال برائے 2025کا بکرپرائزبانومشتاق اورمترجم بھستی دےپاکومشترکہ طورپردےاگےاہے۔ اس سلسلہ مےں رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے اےکس پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ انٹرنےشنل بکرپرائزحاصل کردہ کنڑازبان کی قابل فخر مصنفہ بانومشتاق کودل کی گہرائےوں سے مبارکباد۔ ےہ موقع کنڑا،کنڑےگاس اورکرناٹک کے…
کنڑا فلم اداکار درشن کے خلاف قتل کیس میں اضافی چارج شیٹ دائربنگلورو21 مئی(سالار نیوز) پولیس نے سنسنی قتل کیس کے سلسلہ میں کنڑا فلم اداکار درشن اور دیگر ملزمان کے خلاف ایک اضافی چارج شیٹ پیش کی ہے، پولیس ذرائع نے چہارشنبہ کو بتایا کہ کیس کے تفتیشی افسر اے سی پی چندن کمار…