کانگرےس حکومت کی جانب سے عوام کے لئے لےنڈگےارنٹی اسکےملوگوں مےں تقسےم کرنے 1.11کروڑاراضی دستاوےزات تےار:شےوکماربنگلور۔19مئی (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ ریاستی حکومت صرف دو سال کی تکمےل کاجشن نہیں منا رہی ہے،بلکہ ہم ”لینڈ گیارنٹی اسکیم“ کے ذریعہ 1 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو زمین کے رجسٹریشن کے کاغذات فراہم کرکے ان کے…
Business
بارش کے متاثرین کی مدد کےلئے 1000کروڑ روپئے کے معاوضے کا مطالبہبنگلورو۔19 مئی(سالار نیوز)بنگلورو میں بارش سے متعلق تباہی کی بنیادی وجہ کے طور پر حکومت کی”غیر ذمہ داری“کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے، اپوزیشن بی جے پی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ بارش کے ایک ہی وقت نے عالمی سطح پر شہر کی…
موسم برسات کے پےش نظربی بی اےم پی کواحتےاطی تدابےراختےارکرنی چاہئے تھی:وزےرداخلہبنگلور۔19مئی (سالارنےوز)بنگلورو شہر میں گزشتہ دو دنوں سے ہورہی موسلادھار بارش نے بڑی رکاوٹیں اورپرےشانےاں کھڑی کی ہیں۔ وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمےشور نے کہا کہ بی بی ایم پی کو اس تناظر میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئے تھیں۔ ےہ کہتے ہوئے انہوں نے…
گھنٹوں میں 103ایم ایم بارش کا نیا رےکارڈموسلا دھار بارش نے شہر کی سڑکوں کو تالاب بنا دیا، جا بجا ٹرافک جاممہادیو پورا میں ایک صفائی کارکن خاتون کی موت،گھروں میں پانی گھسنے کے سبب ہزاروں خاندان منتقلبنگلورو۔19 مئی(سالار نیوز)موسلا دھار بارش نے مشرقی بنگلورو میں ایک خاتون کی جان لے لی اور چند علاقوں…
بارش کے متاثرین کو راحت پہنچانے کےلئے انتظامےہ متحرک: ڈی کے شیو کمار19 مئی(سالار نیوز)جیسا کہ بنگلورو رات بھر کی بارشوں کے بعد سیلاب اور ٹرافک کی خرابی کی زد میں ہے، نائب وزیر اعلیٰ اور بنگلورو کے ترقیاتی وزیر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ وہ ان چیلنجوں سے نمٹنے اور راحت کو یقینی…
پی ےوسی دوم کے دوسرے مرحلہ کے امتحان کے نتائج کااعلانبنگلور۔16مئی (سالارنےوز)پی ےوسی سال دوم کے دوسرے مرحلہ کے امتحان کے نتائج کاآج اعلان کےاگےا۔24اپرےل سے 8مئی تک چلے امتحانات مےں جملہ 1لاکھ 94ہزار77طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے امتحان لکھاتھا۔آج اس امتحان کے نتائج کااعلان کےاگےا۔اسی کے ساتھ پی ےوسی سال دوم کے تےسرے مرحلہ…
جون سے پی ےوسی کلاسس شروع ہوں گےبنگلور۔16مئی (سالارنےوز)محکمہ برائے پری ےونےورسٹی تعلےم کی جانب سے تعلےمی سال برائے 2025-26کانظام الاوقات جاری کردےاگےا ہے۔اس سالانہ ٹائم ٹےبل کے مطابق 2جون 2025ءسے پی ےوسی سال اول اورپی ےوسی سال دوم کے کلاسس کاآغازہونے جارہاہے۔ محکمہ تعلےمات عامہ کے ڈائرکٹرنے پی ےوسی سال اول وپی ےوسی سال…
آشاورکرس کے لئے اےک ہزارروپئے ترغےبی رقمبنگلور۔16مئی (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے بروزجمعہ اےک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ مےں کےے گئے اعلان کے مطابق آشا ورکرس کے اعزازےہ کے ساتھ اےک ہزارروپئے ترغےبی رقم فراہم کی جائے گی ۔صحت کے ذےلی مراکزکو آےشمان آروگےہ مندرکے نام کے ذرےعہ اپ گرےڈ کےاگےاہے ،اسی کے ساتھ شہری…
پولٹری انڈسٹری میں اس بار عجیب پےش رفتتمل ناڈوکے انڈے بےرون ممالک برآمد،کرناٹک مےں انڈوں کی قےمت مےں اضافہبنگلور۔16مئی (سالارنےوز)انڈے کی قیمتوں میں آہستہ آہستہ اتار چڑھاو¿ آنا شروع ہو گیا ہے۔ کرناٹک میں انڈوں کی قیمتیں ہفتہ وار طرزپر بڑھ رہی ہیں کیونکہ مشرق وسطیٰ کے ممالک میں برڈ فلو کی وجہ سے فارم…
ڈگری کورس کررہیں18رےاستوں کی2.5لاکھ طالبات کے لےےعظےم پرےم جی فاﺅنڈےشن سے 2,250کروڑروپئے کاعطےہبنگلور۔16مئی (سالارنےوز)ملک کے معروف صنعت کارعظےم پرےم جی تعلےمی مےدان مےں بے درےغ پےسہ خرچ کرتے ہےں ۔تعلےمی سلسلہ کی ان کی درےادلی ہرسال دےکھی جاتی ہے ،نہ صرف رےاست بلکہ ملک بھرمےں عظےم پرےم جی فاﺅنڈےشن کے ذرےعہ عطےہ جات کےے جاتے…