عازمین حج کی رہنمائی کےلئے حج کمیٹی میں 24/7کال سنٹر کا قیامبنگلورو۔16 مئی(سالار نیوز) امسال کرناٹکا اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج پر روانہ ہونے والے عازمین حج کو کسی بھی طرح کی پریشانی کے مرحلہ میں ان کی مدد کرنے کےلئے یا کرناٹک میں مقیم ان کے رشتہ داروں کی طرف سے عازمین…
Business
حکومت کے دوسال کی تکمیل پر ہوسپےٹ میں بہت بڑا پروگرام3لاکھ سے زائد لوگوں کی شرکت متوقع، سدارامیا اور ڈی کے شیو کمار نے تیاریوں کا جائزہ لیاہوسپےٹ۔16 مئی(سالار نیوز) ہوسپےٹ میں کرناٹک حکومت کے دوسال کی تکمیل کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا پروگرام 20مئی کو منعقد ہو رہا ہے جس میں تین لاکھ…
نجی حج کوٹے کو اگلے سال استعمال کرنے کی منظوری خوش آئندنسک ویلٹ میں جمع رقم کو بھی اگلے سال استعمال کی اجازت دی جائے: حج آرگنائرس اسوسی ایشنبنگلورو۔16 مئی(سالار نیوز) امسال مرکزی وزار ت اقلیتی امورکے حج سیل اور سعودی حکام کی طرف سے پرائیویٹ ٹو ر آپریٹرو ں کے ذریعہ سفر حج پر…
صوفےہ قرےشی پرتوہےن آمےزتبصرہ :بی جے پی وزےرکے خلاف کرناٹک مےں بھی اےف آئی آر20مئی کوہوسپےٹ مےں بڑے پےمانہ پرسرکاری پروگرام:وزےرداخلہبنگلور۔15مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ کرنل صوفےہ قرےشی کے سلسلہ مےں متنازعہ بےان دےنے والے مدھےہ پردےش کے بی جے پی وزےروجئے شاہ کے خلاف کرناٹک مےں بھی اےف آئی آردرج کی گئی ہے۔اس…
رےاست کے 7افسروں کے مکانات اوردفاترپرلوک آےکتہ کاچھاپہلاکھوں نقد،سوناچاندکے زےورات اورغےرقانونی جائیدادکاانکشافبنگلور۔15مئی (سالارنےوز)رےاست کے مختلف شہروں مےں 7 سرکاری افسروں کے مکانات پرجمعرات کے روزلوک آےکتہ افسروں کی جانب سے چھاپہ مارکارروائی انجام دی گئی ہے۔بنگلورمےں 12،بنگلوردےہی ضلع مےں 8، ٹمکورمےں 7،ےادگےرمےں 5، منگلورمےں 4اوروجئے پور مےں 4مقامات پرلوک آےکتہ افسروں نے چھاپہ ماراہے۔لوک آےکتہ…
کرناٹک کو فنڈس فراہم کرنے میں مرکز کی لاپروائی افسوسناکدوبارہ ریاستی حکومت کو احتجاج کرنے کی نوبت نہ آنے پائے: وزیر داخلہ پرمیشوربنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز) ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جن فلاحی اسکیموں کو اسپانسر کیا گیا ہے ان کے فنڈس کی فراہمی میں جس…
گریٹر بنگلورو قانون کے نفاذ خوش آئند: سدارامیابنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ شہر بنگلورو کو ہمہ جہت ترقی دینے اور شہر کے دائرہ کو اور زیادہ وسیع کرنے کے مقصد سے گریٹر بنگلورو قانون کو گورنر کی طرف سے منظوری ملنے کے بعد 15مئی سے نافذ کر دیا گیا ہے۔ انہوں…
جنگ بندی نے کئی سوالات کھڑے کئے ہیں مگر مودی خاموش: سنتوش لاڈبنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز)ریاستی وزیر برائے محنت سنتوش لاڈ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے قوم سے اپنے خطاب کے دوران جو دعویٰ کیا کہ پاکستان کی منت سماجت پر جنگ بندی کی گی ہے مان لیا جاتا اگرٹھےک اس سے قبل…
بنگلورو سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل ہو گیاحج انسپکٹرو ں کے ذریعہ یقینی بنایا جائے گا کہ ارض حجاز میں عازمین کو کوئی دشواری نہ ہو: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز)حج 2025کےلئے بنگلورو سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ چہارشنبہ اور جمعرات کی درمیانی شب 27ویں پروازکی اڑان کے ساتھ ہی تمام…
بڈدی کے قرےب گونگی بہری کم سن لڑکی کابہےمانہ قتلملزموں کی تلاشی کے لےے تےن ٹےمےں تشکےل،5لاکھ معاوضہ دےنے شےوکمارکااعلانبنگلور۔14مئی (سالارنےوز)بڈدی کے قریب خوشی نامی کمسن بچی کو مشتبہ حالات میں قتل کر دیا گیا۔ عصمت دری اور قتل کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ والدین نے قاتلوں کی گرفتاری تک بچی کی آخری رسومات ادانہ…