بنگلورو سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دناب تک 7ہزار سے زیادہ عازمین ارض مقدس پہنچ چکے ہیں، آج رات آخری فلائٹ کے ساتھ تمام 8600کی روانگی مکمل ہو جائے گیبنگلورو۔13 مئی(سالار نیوز) شہر بنگلورو سے سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی کے ذریعہ جانے والے عازمین کی روانگی کا سلسلہ چہارشنبہ…
Business
بنگلورکی سڑکوں کے اطراف اگائے گئے غےرملکی درخت خطرناکہلکی بارش اورمعمولی ہواسے زمےن بوس ہوجاتے ہےں ،موٹرسوارہوشےاررہےں!بنگلور۔13مئی (سالارنےوز)دارالحکومت، بنگلورو، موسمیاتی تبدیلیوں کاسامناکرنے کی سکت نہےں رکھ پارہاہے،موسلادھاربارش سے زےر آب اور ہلکی بارش یاطوفانی ہوا کو روکے بغیر گرنے والے درخت بھی ایک چیلنج ہیں۔ درختوں کے جڑسے اکھڑنے سے کئی پرےشانےاں لاحق ہورہی ہےں۔…
کرناٹک مےں گےل سے 5ہزارکروڑروپے کی سرماےہ کاریکرناٹک ماحول دوست توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے ایک مثالی مقام :اےم بی پاٹلبنگلور۔9مئی(سالارنےوز) سرکاری گیس اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (گےل) نے ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے اگلے پانچ سالوں میں 5,000 کروڑ روپے کا عہد کیا ہے۔ سرمایہ کاری کے ساتھ 1,000…
شہربنگلورمےں 8تا10ستمبرکل ہنداسپےکرس کانفرنس کاانعقاد:ےوٹی قادرصدرونائب صدر ہند،لوک سبھاسمےت ملک بھرکے اسمبلی وکونسل اسپےکرس شرکت کرےںگےبنگلور۔9مئی(سالارنےوز)رےاستی اسمبلی کے اسپےکرےوٹی قادرنے کہاکہ رےاست مےں پہلی مرتبہ 8تا10ستمبرکامن وےلتھ پارلمنٹری اسوسی اےشن کے تحت کل ہنداسپےکرس کانفرنس منعقدکی جارہی ہے۔منگلورکے سرکےوٹ ہال مےں جمعہ کے روزپرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جانکاری دی اور انہوں…
فوجےوں کی حماےت مےںسدارامےا،شےوکمارکی زےر قےادت ترنگاےاترابنگلور۔9مئی(سالارنےوز) ودای کشمےرکے پہلگام حملہ کے جواب مےں کی جارہی آپرےشن سندورکارروائی کی حماےت مےں فوجےوں کی حوصلہ افزائی کے لےے رےاستی حکومت کی جانب سے ترنگاےاترانکالی گئی ۔وزےراعلیٰ سدارامےااورنائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارکی قےادت مےں ترنگاےاترانکالی گئی ۔بروزجمعہ صبح کے وقت کے آرسرکل سے منسک چوک تک ےہ…
واٹرٹےنکرمافےاپرقدغن لگانے موبائل کاوےری اسکےم جاری :ڈی کے شےوکمار4ہزالےٹرپانی کے لےے 660روپے اور6ہزارلےٹرکے لےے740روپے قےمت طےبنگلور۔9مئی(سالارنےوز) نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ بنگلورشہرمےں ٹےنکرکے ذرےعہ پانی فراہمی کامعاملہ اےک مافےابن گےا ہے۔ واٹرٹےنکرمافےاپرقدغن لگانے کے مقصدسے موبائل کاوےری اسکےم جاری کی گئی ہے۔بروزجمعہ ودھان سودھاکے احاطہ مےں بنگلورواٹربورڈ کی جانب سے منعقدہ پروگرام مےں ”تمام…
تےن پاکستانی بچوں کی وےزامےںتوسےع کی درخواست مستردکشےدہ ماحول مےں درخواست گزارکے حق مےں فےصلہ کرنے کی کوئی وجہ نہےں :ہائی کورٹبنگلور۔9مئی(سالارنےوز)ہائی کورٹ نے میسور میں تین پاکستانی بچوں کی طرف سے دائر کی گئی ایک درخواست کو خارج کر دیا ہے، جو پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندوستان میں موجود تمام پاکستانی…
اگرہندوستان اورپاکستان کے درمےان جنگ ہوتی ہے تولاہور سے 2068 کلومیٹردوربنگلورپرکےااثرہوگا،جانےںماہرےن کی رائےبنگلور۔9مئی(سالارنےوز)بھارت نے پہلگام حملہ کا منہ توڑ جواب دے چکا ہے۔ آپریشن سندور کے نام پر دہشت گردوں سے انتقام بھی لیا گیا ہے۔ بھارت نے پاکستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ وتاراج کردےاہے۔ مستقبل میں مزید بڑے حملوں کا…
آج وزےراعلیٰ کی قےادت مےں ترنگاےاترا:شےوکمارفوجےوں کی حماےت مےںکی جارہی ےاترامےں تمام کوشرکت کی دعوتبنگلور۔8مئی (سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ پہلگام حملہ کے بعدہندوستانی فوجےوں کی کارروائی کی حماےت مےں فلےگ مارچ کرنے کااعلان کےا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے خلاف ”آپرےشن سندور“ نامی جوابی کارروائی کی حماےت اورفوجےوں کی حوصلہ افزائی کے لےے بروزجمعہ9مئی…
آپ کی قائدانہ خوبےاں واضح طورپرسامنے آئی ہےںمودی کی تعرےف کرتے ہوئے دےوے گوڈانے لکھاخطبنگلور۔8مئی (سالارنےوز)پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں پاکستان میں دہشت گرد کیمپوں کے خلاف ہندوستانی حکومت کے فوجی آپریشن، جسے آپریشن سندور کا نام دیا گیا ہے۔اس آپرےشن کی سابق وزےر اعظم ایچ ڈی دےوے گوڈا نے خوب تعرےف کی…