urdu news today live

آپرےشن سندھور: رےاست کے اےئرپورٹ اورڈےموں پرسکےورٹی بڑھادی گئی ہےرےاست کے مختلف شہروں مےں ماک ڈرل کااہمتام :وزےرداخلہبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمےشور نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ”آپریشن سندھور“ کے تناظر میں احتیاطی اقدام کے طور پر ریاست میں ہوائی اڈوں اور ڈیموں پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میںمےڈےاسے بات کرتے…

Read Full News

الامین تعلیمی ہفتہ: تربیت یافتہ اساتدہ پسماندہ علاقوں کا رخ کریں گےبنگلورو، 6 مئی (سالار نیوز)الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام ان دنوں الامین تعلیمی ہفتہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ان تقریبات کی شروعات اس وقت الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے سابق چیرمین سید صداقت پےراں کے دور میں ہوئی تھی۔ اس ہفتہ کے دوران…

Read Full News

اگرغرےبوں سے واقعی ہمدردی ہے تورےاست مےں شراب پرمکمل پابندی عائدکی جائے:بی جے پی کامطالبہبنگلورو۔6مئی (سالارنےوز)رےاستی بی جے پی ےونٹ نے وزےراعلیٰ سدارامےاسے نہاےت اہم چےلنج کرتے ہوئے سوال کےاہے کہ اگروزےراعلیٰ کو رےاست کے عوام کا اتنا ہی خےال ہے اورغرےبوں کے تئےں اتنی ہمدردی ہے تو کےارےاست مےں مکمل طورپرشراب پرپابندی عائدنہےں کرسکتے؟…

Read Full News

پہلگام حملہ :آج کرناٹک کے تےن شہروں مےں ہوں گی ماک ڈرلبنگلور،رائچوراورکاروارمےں ہی کےوں کی جارہی ہےں جنگ سے حفاظت کی مشقےں؟بنگلور۔6مئی (سالارنےوز)کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس تناظر میں مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے…

Read Full News

مسلمان اس ملک کی آبادی میں اضافہ کےلئے کسی بھی طرح سے ذمہ دار نہیں: ایس وائی قریشیتعصب کا سچائی پر حاوی ہو جانا ملک کی جمہوریت کےلئے تشویشناک: ویرپا موئےلیبنگلورو۔6 مئی(رضوان اللہ خان، چیف رپورٹر)ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی کولے کر شدت پسندوں کی طرف سے کھڑا کئے جانے والے پروپگنڈہ کا سرکاری اعدادوشمار…

Read Full News

کارپورےٹ اسپتال مےں برسرخدمت رہتے ہوئے بھیجھونپڑپٹی علاقوں مےںبھی مےڈےکل سروےس فراہم کرےں:عظےم پرےم جیبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)معروف وپروکمپنی کے منےجنگ ڈائرکٹر عظےم پرےم جی نے اےم بی بی اےس کی ڈگری حاصل کرکے عملی دنےامےں قدم رکھنے والے ڈاکٹروں کونصےحت کرتے ہوئے کہاکہ صحت مندعوام سے ہی اےک صحت مندملک کی تعمےرممکن ہے۔اس لئے مہانگرےاکارپورےٹ اسپتالوں…

Read Full News

9فلائٹوں کے ذریعہ اب تک تقریباً3ہزار عازمین حج مدینہ منور ہ روانہ ہو گئےبنگلورو، 5 مئی (سالار نیوز)بنگلورو سے مدینہ منورہ کےلئے حاجیوں کی روانگی کا سلسلہ دن بدن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پےر کے روز عازمین حج کا نوا ں قافلہ سوئے حرم روانہ ہو گیا۔ اب تک تقریباً3000عازمین حج بنگلورو سے…

Read Full News

ریاستی حکومت آلمٹی ڈیم کی اونچائی 524 میٹر تک بڑھانے کی پابند:ڈی کے شیوکماربنگلورو، 5 مئی (سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج آلمٹی ڈیم کی اونچائی 524 میٹر تک بڑھانے اور ریاست کے حصہ کے پانی کا بھرپور استعمال کرنے کے ریاستی حکومت کے عزم کو دہرایا۔ودھان سودھا میں نامہ نگاروں…

Read Full News

کباب ،گوبی منچوری کے بعداب مصنوعی رنگ والی جلےبی کاٹسٹفوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے رنگےن جلےبی اورشربت کے نمونے کی جانچ شروع کردیبنگلور۔5مئی (سالارنےوز)فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ریاست بھر میں فروخت ہونے والی جلیبیوں اور شربتوں میں مصنوعی رنگوں کے استعمال کی شکایات کے بعد نمونے کی جانچ شروع کر دی ہے۔…

Read Full News

مےںنے کسی بھی زمےن پرقبضہ نہےں کےا،گورنرسے نوٹس نہےں بھیجاگیا:بوسراجوبنگلور۔5مئی (سالارنےوز)محکمہ جنگلات کی زمےن پرمےں نے قبضہ کےاہے ،ےہ سب بکواس ہے۔مےں نے کوئی بھی زمےن قبضہ نہےں کےا،آئندہ بھی نہےں کروں گا۔ےہ وضاحت رےاستی وزےربرائے چھوٹی آبپاشی اےن اےس بوسراجونے کےا۔بروزپےررائچورکے اپنے دفترمےں پرےس کانفرنس سے انہوں نے کہاکہ مےں نے جنگلاتی پرقبضہ کےاہے،اس…

Read Full News