مئی 30اور31کوبنگلورمےں ”پروڈکشن منتھن“ کانفرنس :اےم بی پاٹلبنگلور۔5مئی (سالارنےوز)بڑی اور درمیانی صنعتوں کے وزیر ایم بی پاٹل نے اس ماہ کے آخر میں دو دن یعنی 30 اور 31 مئی کو بنگلورو میں منعقد ہونے والے ”پروڈکشن منتھن“ کی ابتدائی تیاریوں کے بارے میں بتایا۔اےم بی پاٹل نے پیر کے روز شہر میں اعلیٰ حکام…
Business
اپنے کالے کرتوت چھپانے کے لئے جرائم پےشہ افرادہندوتنظےموں مےں شامل ہےںمسلم نوجوان کے قتل پرچرچاکےوں نہےں ہوتا:دنےش گنڈوراﺅبنگلور۔5مئی (سالارنےوز)دکشن کنڑا ضلع انچارج وزیر دنیش گنڈو راو¿ نے الزام لگایا کہ مقتول سوہاس شیٹی ایک راﺅڈی شیٹر ہے۔ اس شخص نے پہلے ایک ہندو اور ایک مسلم نوجوان کا قتل کیا تھا۔ پیر کے روزبنگلورو…
اینٹی نکسل فورس کی تشکےل سے رےاست سے نکسلےوں کاخاتمہ ہوا!اےنٹی کمےونل ٹاسک فورس سے ساحلی علاقہ سے فرقہ وارانہ تشددختم ہوگا؟بنگلور۔5مئی (سالارنےوز)ہندوراﺅڈی شےٹر سوہاس شیٹی کے قتل کے بعد ساحلی علاقہ میں فرقہ وارانہ تصادم کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل ہجومی تشدد میں اشرف نامی نوجوان مارا گیا تھا۔ اسی…
کرناٹک میں 17.24 لاکھ کنبوںکے پاس اپنا کوئی مکان نہیںصرف شہربنگلورمےں4لاکھ 55افرادکے پاس رہائش کے لےے اپناگھرنہےںبنگلور۔2مئی (سالارنےوز) کرناٹک میں 17.24 لاکھ کنبوںکے پاس اپنا کوئی مکان نہیں ہے۔ ان میں سے صرف بنگلور شہر میں 4.55 لاکھ لوگوں کے پاس اپنا گھر نہیں ہے۔ ریاست بھر میں 2018 میں دیہی علاقوں میں بے گھر…
بی جے پی ،آراےس اےس کوسماجی انصاف مےں ےقےن نہےں ہے: وزےراعلیٰراﺅڈی شےٹرکے قتل کی تحقےق کی ہداےت ،مجھے بھی دھمکی آمےزکال موصول ہوتی ہےںبنگلور۔2مئی (سالارنےوز) رےاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس سماجی انصاف پر یقین نہیں رکھتے۔ وہ اس کے لیے پابند بھی نہیں ہیں۔بروزجمعہ منڈےاضلع…
سےاسی فائدہ کے لےے ہمارے بچوں کااستعمال ہورہاہےمقتول راﺅڈی شےٹرکے والدموہن شےٹی نے سناےادکھڑابنگلور۔2مئی (سالارنےوز) سےاست دان اپنے سےاسی فائدہ کے لےے ہمارے بچوں کاغلط استعمال کررہے ہےں۔اس عمرم ےں ہم ہماری آنکھوں کے سامنے اپنے بچوں کوبھےانک موت کے منہ مےںجاتے ہوئے دےکھ رہے ہےں ،اس کوکےسے برداشت کرسکتے ہےں؟ ےہ دکھڑاہے اس باپ…
اےس اےس اےل سی مےں 625مےں سے 625نمبرات حاصل کردہ 22طلبہاردومےڈےم سے شگفتہ انجم سمےت عقےل احمدنداف اورمحمدمسعودرےاست کے ٹاپربنگلور۔2مئی (سالارنےوز)اےس اےس اےل سی امتحانات کے نتائج کاباضابطہ طورپرآج اعلان ہوگےا۔اس باراےس اےس اےل سی کا امتحان ۔1 لکھنے والے طلبہ کی کل تعداد میں سے 8,42,173 طلبہ پاس ہوئے۔پاس ہونے والے طلبہ مےںسے 201,790…
اےس اےس اےل سی نتائج کااعلان ۔66.14فےصدطلبہ کامےابدکشن کنڑضلع پہلی پوزےشن ،کلبرگی آخری ،رےاست کے 144اسکولوں کے نتائج صفربنگلور۔2مئی (سالارنےوز) کرناٹک اسکول اےگزامنےشن اےنڈ اےوےلےوےشن بورڈ نے (کے اےس ای اے بی) کی جانب سے چلائے گئے رواں تعلےمی سال برائے 2024-25کے اےس اےس اےل سی سالانہ امتحانات مےںرےاست کے 144اسکولوں کے نتائج صفرآئے ہےں۔صفرنتائج…
مسلم نوجوان کے قتل کے بعدراﺅڈی شےٹرسوہاس کاقتل ہواہےبی جے پی کے لےڈرغےرذمہ دارانہ بےان دےنے سے گرےزکرےں:دنےش گنڈوراﺅبنگلور۔2مئی (سالارنےوز) جنوبی کنڑ ضلع کے انچارج و وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿نے کہا ہے ہندوورکر،راﺅڈی شےٹرسوہاس شیٹی کا بہیمانہ قتل ہوا ہے،بی جے پی سوہاس شیٹی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے آزاد ہیں۔ دنیش…
مسلم ذہنی مرےض کے قتل کے سلسلہ مےں وزےرداخلہ کاغےرذمہ دارانہ بےانہجومی مقتول سے پاکستان زندہ بادنعرہ لگانے کاکوئی ثبوت نہےں :پولےس کمشنربنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)منگلورپولےس کمشنرنے واضح الفاظ مےں کہاکہ منگلورکی مضافات کے کوڈوپومےں ہجومی تشددکاشکارہوئے اشرف کےرلاکی طرف سے پاکستان زندہ بادنعرہ لگانے کاکوئی ثبوت نہےں ہے۔قتل کے لےے مےڈےامےں جووجہ گردش کرہی ہے…