urdu news today live

اولا،اوبربائک ٹےکسےوں کو15جون تک سروےس جاری رکھنے کی اجازتبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل (29 اپرےل) کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے اولا،اوبر اوررےپےڈو بائیک ٹیکسی خدمات کو ریاست میں 15 جون تک جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔اوبرانڈےاسسٹمس پرائےوےٹ لمیٹڈ،لی، روپن ٹرانسپورٹیشن سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اور اے این آئی ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ کی…

Read More

ماہ مئی مےں گروہالکشمی اسکےم کی تےن مہےنوں کی رقم جمع کردی جائے گی:لکشمی ہبالکربنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بہبودی خواتےن واطفال لکشمی ہبالکرنے کہاکہ تےن مہےنوں جنوری ،فروری اورمارچ کی بقےہ گروہالکشمی اسکےم کی رقم ماہ مئی مےں جاری کی جائےں گی۔بروزمنگل بےلگاوی مےں مےڈےاسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ باقی تےن مہےنوں کی رقم…

Read More

آج بنگلور سے عازمےن حج کی روانگی کا آغاز۔8635عازمےن 27پروازوں سے ارض حجاز جائےں گےمسلمان تعلیم کو اپنا کر اپنے اندر خود اعتماد بنیں۔16اپریل کو منگلور میں حج بھون کا سنگ بنیاد ۔سدا رامیا بنگلورو ۔28اپرےل(سالارنےوز)کرناٹک سے حج بیت اللہ کے لیے عازمین کی روانگی کا سلک شام سے شروع ہو جائے گا بنگلورو سے…

Read More

”جدوجہدآزادی سے جدےدبھارت کی تعمےرتک بی جے پی آراےس اےس کاکوئی کردارنہےں“بنگلور۔28اپرےل (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کووارننگ دےتے ہوئے کہاکہ ہم بی جے پی اورآراےس اےس کے گےدڑبھپکےوںسے ڈرنے اوردبنے والے نہےں ہےں۔ان تمام سے پبلک اجلاسوں مےں نمٹنے کی طاقت رکھتاہوں ،ہماری پارٹی کے کارکن بھی ےہ حوصلہ رکھتے ہےں۔بروزپےربےلگاوی مےںاے آئی سی…

Read More

اقلیتی رہائشی اسکولوں میں داخلے کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ11سیٹوں کےلئے 41ہزار طلباءنے داخلہ کے امتحان میں شرکت کیبنگلورو27 اپرےل (سالار نیوز)محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت چلنے والے اقلیتی مرارجی دیسائی ریزیڈنشیل اسکولس، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ریزیڈنشیل اسکولس، اور مسلم ریزیڈنشیل اسکولس میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے چھٹی جماعت میں داخلے کی…

Read More

آج شہر میں حج 2025کی پروازوں کی روانگی کا افتتاحی جلسہپہلی بار ریاست سے حجاج کے ساتھ جانے والے حج انسپکٹرس کی چھٹی او ر تنخواہ منظوربنگلورو27 اپرےل (سالار نیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی آُف انڈیا سے روانہ ہونے والے عازمین حج کی پہلی پروازمنگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب بنگلورو سے…

Read More

ہندوستان کا تحفظ سب سے اہم ہے، ہم مرکز کے فیصلے پر قائم ہیں: شیوکماربنگلورو27 اپرےل (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پاکستان کے خلاف مرکز کے فیصلوں کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔’ہم سب ہندوستانی ہیں، ہر ایک کی زندگی اہم ہے۔ ملیکارجن…

Read More

پہلگام حملہ کا اثر بنگلورو میں سوکھے میووں کی تجارت پر، کشمیر سے پھلوں کی سپلائی بند: محمد ادریسبنگلورو27 اپرےل (سالار نیوز)جموں وکشمیرکے پہلگام میں 22اپرےل کو ہوئے دہشت گردانہ حملہ کا اثر کرناٹک بالخصوص بنگلورو میں سوکھے میواجات کی تجارت پر پڑتا نظر آ رہا ہے۔ کشمیر سے جو سوکھے میوہ جات لاکر بنگلورو…

Read More

کرناٹک مےں رہائش پذےر88پاکستانےوں مےں سے 84کے پاس طوےل مدتی وےزےطوےل مدتی وےزارکھنے والوںکوڈی پورٹ نہ کرنے کی ہداےتبنگلور۔26اپرےل(سالارنےوز)پہلگام حملہ کے بعد مرکزی حکومت نے دہشت گردوں پرپنجہ کسنے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ اس کے حصہ کے طور پر اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ایک بھی پاکستانی شہری ملک میں نہ ہو۔…

Read More

ہم پاکستان کے ساتھ جنگ کےے جانے کے حق مےں نہےں ہےں:سدارامےاوزےراعظم مودی کوآل پارٹی مےٹنگ سے زےادہ بہارکی انتخابی مہم مےں دلچسپیبنگلور۔26اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ مرکزی حکومت کی ہداےت کے مطابق رےاست کرناٹک مےںموجودتمام پاکستانی شہرےوں کی جانکاری اکھٹاکرتے ہوئے انہےںان کے ملک روانہ کرنے کے اقدامات کے جائےں گے۔بروزہفتہ مےسورشہراور پرےا پٹن مےں…

Read More