urdu news today live

سےاحوں کی حفاظت مےں کشمےری مسلمانوںکاکردارناقابل فراموش11سال سے ہندو۔مسلم کھےلنے والی مرکزی حکومت ہندوسےاحوں کومفت واپسی کا انتظام نہ کرسکی،ہوائی کراےہ بڑھادیاگیاکرناٹک کے باشندوں کولانے گئے رےاستی وزےرسنتوش لاڈنے آنکھوںدےکھاحال بےان کردےابنگلور۔26اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزیرمحنت سنتوش لاڈ جو وزیر اعلیٰ سدارامیا کی ہداےت پر کشمیر کے پہلگام گئے تھے اور تمام کنڑےگاس کو حفاظت کے ساتھ واپس…

Read More

چامراج نگرکے ایم ایم ہلز میں ریاستی کابینہ کی علاقائی میٹنگپہلگام حملے کی مذمت ، میسور ڈیویژن کی تعمیر کےلئے 3647کروڑ کے منصوبے منظوربنگلورو۔24 اپرےل (سالار نیوز)چامراج نگر ضلع میںہانور تعلقہ کے ملے مہادیشورا (ایم ایم ہلز) میں جمعرات کے روز ریاستی کابینہ کا علاقائی اجلاس منعقد ہوا ۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں…

Read More

مرکزی حکومت نے ملک کے لوگوں سے جھوٹ بولا کہ جموں و کشمیر میں امن ہےآج ملک بھرمےں کےنڈل لائٹ جلوس کااہتمام:دنےش گنڈوراﺅبنگلور۔24اپرےل(سالارنےوز)ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک کے لوگوں سے جھوٹ بولا کہ جموں و کشمیر میں امن ہے۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ…

Read More

کرناٹک بی جے پی آئی ٹی سےل کے خلاف اےف آئی آربنگلور۔24اپرےل(سالارنےوز)لوک سبھامےں اپوزےشن لےڈروکانگرےس قائدراہل گاندھی کے خلاف توہےن آمےزپوسٹ کرنے کے الزام مےں رےاستی بی جے پی آئی ٹی سےل کے خلاف ےہاں ہائی گراﺅنڈس پولےس تھانے مےں اےف آئی آرداخل کی گئی ہے۔کے پی سی سی لےگل سےل ےونٹ کے صدرسی اےم…

Read More

پہلگام میں معصوموں کا قتل عام وحشیانہ حرکت، مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائےشہر میں ممتاز علمائے کرام اور عمائدین کی طرف سے پریس کانفرنس میں مذمتی بیان، فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کا عزمبنگلورو۔24 اپرےل (سالار نیوز)جموں وکشمیر کے پہلگام میں 22اپرےل کو ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی کرناٹک کے سرکردہ…

Read More

مہا دیو پورا حلقہ کے بیشتر بی جے پی لیڈروں کی کانگریس میں شمولیتبنگلورو سنٹرل اور مہادیو پورا کے مسائل کی یکسوئی کےلئے مسلسل جدوجہد جاری رہے گی: منصور علی خانبنگلورو۔24 اپرےل (سالار نیوز)شہر کے بنگلورو سنٹرل لوک سبھا حلقہ میں آنے والے سب سے بڑے مہا دیو پورا اسمبلی حلقہ کی سیاست میں جمعرات…

Read More

اپرےل کو آسمان پر مسکراتے چہرے کا انوکھا اور کمیاب نظارہخالقِ کائنات کی ہر مخلوق اپنے اپنے کام مےں لگی ہے۔ وسیع و عریض آسمان مےں بھی اللہ کی تخلیقات احکام کی بجاآوری مےں مصروف ہیں۔ سورج، ستارے، سیارے اور سیارچے سب اپنے محور پر چکر لگا رہے ہیں۔ ان کی اسی گردش کے دوران…

Read More

کشمےرمےں ہوادہشت گردانہ حملہ پوری دنےاکے لئے اےک صدمہ:شےوکمارمرکزی حکومت اس معاملہ پرکل جماعتی مےٹنگ طلب کرےًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ کشمےردہشت گردانہ حملہ سے پوری دنےاکے لئے اےک صدمہ ہے۔ ہم اس دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہےں۔ان دہشت گردوں اوردہشت گردتنظےموں کوکچل دےناچاہئے ۔بروزچہارشنبہ کوئنس روڈ مےں وا قع کے…

Read More

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ کرناہوگا:جگدےش شٹرًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)رکن پارلےمان جگدےش شٹرنے کہاکہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں امن وامان رہا۔ وہاںمودی اور امیت شاہ کے اقدامات سے امن بحال ہوا جس کی وجہ سے زیادہ لوگ اور سیاح جموں و کشمیر جانے لگے۔ لےکن پہلگام مےں پاکستان کی سرپرستی میں دہشت گردوں نے…

Read More

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ کرناہوگا:جگدےش شٹرًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)رکن پارلےمان جگدےش شٹرنے کہاکہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں امن وامان رہا۔ وہاںمودی اور امیت شاہ کے اقدامات سے امن بحال ہوا جس کی وجہ سے زیادہ لوگ اور سیاح جموں و کشمیر جانے لگے۔ لےکن پہلگام مےں پاکستان کی سرپرستی میں دہشت گردوں نے…

Read More