کم از کم شرح اجرت میں اضافہ کرنے ریاستی حکومت کا نوٹی فکیشنتنخواہ دار طبقہ خوش، صنعتوں اور تجارتی گھرانوں کی طرف سے ناراضی اور احتجاجبنگلورو۔21 اپرےل(سالار نیوز) ریاستی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ کم از کم شرح اجرت میں اضافہ پرصنعت کی طرف سے احتجاج کیا گیا ہے۔ 11اپریل کو، حکومت نے ایک…
Business
سابق ڈی جی پی اوم پرکاش کے قتل کیس میں بیوی اور بیٹی کے خلاف ایف آئی آربنگلورو۔21 اپرےل(سالار نیوز)بنگلورو پولیس نے کرناٹک کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس )ڈی جی پی( اوم پرکاش کی بیوی اور بیٹی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، وہ اتوار، 20 اپریل کو ایچ ایس آر لے…
ایک ذمہ دار عہدہ پر ہوتے ہوئے آر اشوک کو جھوٹ نہیں پھیلانا چاہئے: ڈی سی ایم ڈی کے شیوکماربنگلورو21 اپریل ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پر جھوٹ پھیلانے پر اپوزیشن لیڈر آر اشوک پر تنقید کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج ان سے کمیشن کے چیئرمین سے یہ…
سڑک حادثات: رےاست مےں دوسال مےں 5754معاملات،2293امواتبنگلور۔19اپرےل (سالارنےوز) ریاست کرناٹک میں اگرچہ سڑک حادثات کی حفاظت کے لیے کافی اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن سڑک حادثات میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تیز رفتاری، بے احتیاطی، اور شراب پی کر گاڑی چلانے کی وجہ سے حادثات کی…
رناٹک مےں 1768دےنی مدارس،1404کاوقف بورڈمےں اندراجنصاب کی تشکےل ومدرسہ بورڈکا قےام ،کمےٹی کی تحقےقاتی رپورٹ کے بعدبنگلور۔19اپرےل (سالارنےوز) مدارس اسلامےہ مےںفراہم کی جارہی تعلیم کے بارے میں بی جے پی کے رہنما مسلسل سوالات اٹھا تے رہے ہیں اور شبہات کا اظہار کر تے رہے ہیں۔ یہ بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ مدارس…
رےاست مےں غےرقانونی ذبےحہ خانوں سے ماحولےات کونقصانضوابط کی خلاف ورزی پرگزشتہ دوسال مےں 75مقدمات درجبنگلور۔19اپرےل (سالارنےوز)رےاست مےں غےرقانونی ذبےحہ خانوں کے ذرےعہ کاروبارکےے جانے کی اطلاعات ہےں۔عام لوگوں کی شکاےت کی بنےادپرگزشتہ دوبرسوں کے دوران غےرقانونی مذبح کے خلاف 75معاملات درج کےے گئے ہےں۔انسدادگﺅکشی قانون کے نفاذکے بعد حکومت غےرقانونی ذبےحہ خانوں کے خلاف…
ذات پات مردم شماری پرپر فیصلہ جلد بازی میں بغیر مشورے کے ناممکن: وزیر داخلہبنگلورو۔19 اپرےل (سالار نیوز)ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ذات پات مردم شماری کی جو رپور حکومت کو پیش کی گئی ہے اس کا جائزہ لےنے کے بعدو زراءسے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی رائے…
انڈر ورلڈ ڈان متپا رائے کے فرزندرکی رائے پر قاتلانہ حملہفائرنگ میں شدید زخمی، ابتدائی جانچ کے بعد چار افراد کے خلاف ایف آئی آر درجبنگلورو۔19 اپرےل (سالار نیوز)کل دیر رات شہر میں ایک دور کے اٹر ورلڈ ڈان رہ چکے آنجہانی متپا رائے کے بیٹے رکی رائے پر شرپسندوں نے فائرنگ کر دی جس…
اب نصابی کتابوں کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریبنگلورو۔19 اپرےل (سالار نیوز)دودھ،پانی، بجلی اور دیگراشیاءکی قیمتوں میں اضافہ کے بعد اب ریاستی حکومت کی طرف سے نصابی کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تعلیمی سال 2025-26کےلئے جو نصابی کتابیں طاعت سے آراستہ ہو رہی ہیں ان…
یس ایس ایل سی اور پی یو سی امتحانپہلے اور دوسرے امتحان میں ناکام طلباءکو فیل نہیں مانا جائے گابنگلورو۔19 اپرےل (سالار نیوز)ایس ایس ایل سی اور پی یوسی سال دوم کے امتحان نمبر 1اور 2میں ناکام ہونے والے طلباءکو اس امتحان میں فیل نہیں مانا جائے گا۔ محکمہ تعلیمات کی طرف سے ےہ سرکےولر…