مختلف حادثات مےں 8افرادہلاک اورکئی زخمیبنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)رائچورضلع کے دےودرگ تعلقہ امراپورگرام مےںڈرائےورسے قابوسے باہرہوئی بولےروسوامی تالات کے پل سے ٹکراگئی ،جس کے نتےجہ مےں جائے واردات پرہی 4افرادہلاک ہوگئے ،دےگرکئی افرادزخمی ہوگئے۔اس حادثہ مےں ہلاک ہونے والوں کی شناختنہ ہوسکی۔ناگراج ،ناگ بھوشن ،مرلی اورآنندنامی افراداس حادثہ مےں شدےدزخمی ہوگئے، جنہےں علاج کے لئے رائچورکے کےمس…
Business
کچرے کے ڈھےرسے نومولودکی لاش بازےاب ،ملزم بھرت گرفتاربنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)شہرمےں اےک افسوسناک واقعہ پےش آےا۔کوڑے کے ڈھےرمےں نومولودکی لاش بازےاب کی گئی ہے۔ےہ واقعہ ےلہنکاپولےس تھانے کی حدودمےں پےش آےا۔معاملہ سے متعلق ملزم بھرت کوپولےس نے تحوےل مےں لے لےاگےاہے۔کہاجارہاہے کہ ملزم بھرت نے کم سن لڑکی کے ساتھ ناجائزتعلقات کوبناےاجس کے نتےجہ مےں وہ…
ہبلی مےں پانچ سالہ بچی کے ساتھ ہوئے رےپ کی سزاانکاﺅنٹرہی ہےنئے تعلےمی سال برائے 2025-26کے نصابی کتابےں تےارہےں:مدھوبنگارپابنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بنےادی وثانوی تعلےم اےس مدھوبنگارپانے کہاکہ ہبلی میں پانچ سالہ بچی پر ہونے والے جنسی زیادتی کے واقعے کی مذمت کی جانی چاہیے،اور رےپ کے ملزوں کو سخت سزا ملنی چاہیے،اورہبلی مےں انکاﺅنٹرکی شکل…
مڑےوال طبقہ مےں صرف اےک آئی اے اےس ،کوئی اےم اےل اے نہےںمعاشرہ مےں عدم مساوات کی سب سے بڑی وجہ منوسمرتی ہے:سدارامےابنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ مڑےوال طبقہ کی فلاح وبہبودی کی کانگرےس حکومت پابندہے۔معاشرہ کے اہم دھارے مےں شامل ہونے کی زےادہ سے زےادہ کوشش کرےں۔اسی وجہ سے ہم نے ودےاسری اسکےم کی…
کرناٹک ٹرانسپورٹ کی بسو ں مےں تمباکومصنوعات کااشتہاراب نہےں ہوگااےکس مےں کےے گئے اعتراض کے بعددفتروزےراعلیٰ کی کارروائیبنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)وزےراعلیٰ کے دفتر(سی اےم او)سے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے رےاستی محکمہ ٹرانسپورٹ (کے اےس آرٹی سی) سے کہاگےاہے کہ کسی بھی رےاستی ٹرانسپورٹ کے اےس آرٹی سی بس پرتمباکو،بےڑی ،سگرےٹ ودےگرتمباکومصنوعات کے لئے اشتہاربازی کاہرگز موقع…
لائسنس قوانین کی پامالی کا نتیجہ ، بی بی ایم پی نے شہر میں 100پی جی پر تالے لگائےبنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) برہت بنگلورو مہا نگرپالےکے نے شہر کے مہادیو پورا ڈیویژن میں محکمہ صحت اور ٹاو¿ن پلاننگ سے منظوری لئے بغیر چلائے جا رہے ایک سو سے زیادہ پیئنگ گیسٹ ٹھکانوں پر تالے لگا…
کابینہ اجلاس میں وزراءکے ہنگامہ کی خبریں بے بنیاد: سدارامیابنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ان خبروں کو بے بنیاد بتایا ہے کہ کل ذات پات مردم شماری کے اعداد وشمار پر تبادلہ خیال کرنے کےلئے ریاستی کابینہ کی جو میٹنگ بلائی گئی تھی اس میں بعض وزراءکے درمیان زور دار بحث ہوئی۔…
مہنگائی کے خلاف جن آکروش ریلی نکالنے کی بی جے پی کو حق نہیں: پرےنک کھرگےبنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) ملک بھر میں جس تیزی سے اشیائے ضرورےہ کی قیمتیں بڑھ رہیں ہیں اس کےلئے ذمہ دار مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی کو ملک بھر میں معافی یاترا نکالنی چاہئے اس کو ریاست کی…
ذات پات مردم شماری پر فیصلہ جلد بازی میں نا ممکن: ستیش جارکی ہولیبنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) ذات پات مردم شماری کی متنازعہ رپورٹ کے اعدادوشمار کے بارے میں ریاستی کابینہ میں جو بحث جاری ہے وہ اگلے کابینہ اجلاس میں بھی شاید پوری نہیں ہو سکے گی اس معاملہ میں حکومت جب تک تمام…
مرکزی حکومت غرےبوں کاخون چوس کرمالداروں کوپلارہی ہے:بائرے گوڈا11سالہ مودی حکومت امبانی ،اڈانی جےسے ثروت مندوں کی تجورےاں بھرتی رہی ہےبنگلور۔17اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے محصولات کرشنابائرے گوڈانے بڑھتی ہوئی قیمتوں پرمرکزی حکومت پرسخت تنقےد کرتے ہوئے کہاکہ غریبوں کا خون چوسنے والے امبانی اور اڈانی سمیت امیروں کے خزانوں کو بھر نا پچھلے 11 سالوں کی مرکزی…