urdu news today live

سماجی واقتصادی رپورٹ پرآج فےصلہ ہوگا،کسی کے ساتھ ناانصافی نہےں ہوگیسونےااورراہل گاندھی پرچارج شےٹ سےاسی انتقام ہے:سدارامےابنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)رےاستی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ ہم رےاست کے کسی بھی کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔بروزچہارشنبہ کلبرگی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی طبقہ کے ساتھ ناانصافی کاموقع…

Read More

پہلی جماعت مےں داخلہ کی عمرکی الجھن حکومت نے دورکردیتعلےمی سال برائے 2025-6عمرکی قےدمےں نرمی :مدھوبنگارپابنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)کرناٹک میں سرکاری اسکول، پرائیویٹ اسکول، امدادی ،غےر امدادی اسکولوں سمیت کسی بھی نجی اسکول میں پہلی جماعت میں داخلہ سے متعلق بچوں کی عمر کی اہلیت کے بارے میں والدین میں پیدا ہونے والے شکوک وشبہات کی آج حکومت…

Read More

آرٹی ای کے تحت مفت داخلہ کے لئے فارم لنک جاریدرکاردستاوےزات کے تحت عرضی پرکرےں، 12مئی آخری تارےخبنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز) تعلےمی سال برائے 2025-26ءمےں لازمی حق تعلےم(آرٹی ای) اےکٹ کے تحت رےاست کے اےڈڈ،ان اےڈڈاسکولوں مےںاےل کے جی ،پہلی تاآٹھوےں جماعت مےں مفت داخلہ سے متعلق کرناٹک محکمہ تعلےمات عامہ کی جانب سے آن لائن داخلہ فارم…

Read More

موڈابدعنوانی معاملہ : سدارامےاکوفی الحال راحت نہےںلوک آےکتہ کوتحقےقات جاری رکھنے عدالت کاحکمبنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)کرناٹک کے نمائندوں کی خصوصی عدالت نے لوک آےکتہ کو مےسورڈےولپمنٹ کارپورےشن (موڈا) اسکینڈل کے سلسلہ میں لوک آےکتہ پولیس کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔لوک آےکتہ پولےس کی جانب سے پےش کردہ بی رپورٹ کے اعتراض کرتے ہوئے شکاےت…

Read More

اے آئی ،کوانٹم،سائبرسکےورٹی تعاون کے لئے جرمنی کے بوےرےاسے معاہدہنوجوانوں کوجرمنی زبان سےکھنے کی ضرورت پڑی توانتظام کےاجائے گا:پرےنک کھرگےبنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)آرٹی فےشےل انٹلی جنس(اے آئی)،کوانٹم ٹےکنالوجی ،اسمارٹ سٹی ،اعلیٰ تعلےم اورزراعت سمےت کئی شعبوں مےں دوطرفہ تعاون اوراشتراک عمل کے مقصدسے جرمنی کے بوےرےارےاست اورکرناٹک حکومت کے درمےان منگل کے روزاےک معاہدہ پردستخط کےے گئے…

Read More

مسلم شادی اےک معاہد ہ ہے ،ہندوﺅں کی مانندجنم جنم کاساتھ نہےںمسلمانوں کے حالات انتہائی خستہ ہیں ،مودی سمجھ نہےں پارہے ہےں: بسواراج راےارےڈیبنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےاکے اقتصادی مشےرورکن اسمبلی بسواراج راےارےڈی نے کہاکہ مسلمانوں کی شادےاں اےک کنٹراکٹ ہوتی ہےں،ان کے دھرم گرو(علماء،قاضی)،رجسٹرےشن بک(نکاح نامہ)مےں ان شادےوں کااندراج کرتے ہےں۔اگر کوئی شادی کامےاب نہےں…

Read More

آج وزےراعلیٰ کے ہاتھوںکلبرگی مےںملٹی اسکیلڈ ڈیولپمنٹ سنٹرکاافتتاحاےس اےس اےل سی اورپی ےوسی پاس طلبہ کے لےے تربےت کاموقعبنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)اےس اےس اےل سی اورپی ےوسی کے بعدکےاکرنے کی فکرکرنے والے طلبہ اوراعلیٰ تعلےم کے لےے مالی امداد نہ ہونے سے پرےشان حال نوجوانوں کو حکومت کی جانب سے اےک خوشخبری سنائی گئی ہے۔ نوجوانوں کو…

Read More

راجنا نے کہا کہ تلنگانہ میں داخلی رےزروےشن نافذ کیا گیا ہے،تلنگانہ کی طرز پرکرناٹک مےں بھی داخلی رےزروےشن جاری کےاجائے گا۔ حکومت کی طرف سے فی الحال کوئی تقرری نہیں کی جارہی ہے۔ داخلی ریزرویشن کا فیصلہ ہونے تک کوئی تقررےاں نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ریزرویشن کو دو ماہ میں نافذ کیا…

Read More

مودی امبےڈکرکی تحرےروں سے ثابت کرےں کہ مذہبی پرمبنی رےزروےشن نہےں ہےفرقہ وارانہ منافرت کوہوادےنے بجرنگ دل کے کارکن کی مانندجھوٹ نہ پھےلائےںجھوٹ بےانی پرعوام سے معافی مانگےں اور وزےراعظم کے وقارکی حفاظت کرےں:سدارامےابنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے وزےراعظم نرےندرمودی پرسخت تنقےدکرتے ہوئے کہاکہ مودی نے ملک کے لوگوں سے اےک انتہائی صرےخ جھوٹ کہاہے کہ…

Read More

تکثےری ملک مےں برادرانہ سماج کی تعمےرہمارامقصد:سدارمےاپسماندہ مسلمانوںکوتعلےم اورترقےات کے مواقع فراہم کرناخوشامدی سےاست نہےں ہےبنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کوتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ منوادی اچانک امبےڈکر کے تئےں پےارکااظہارکرنے لگےں ہےں۔امبےڈکرنے خودکہاتھاکہ انتخابات مےں ان کی شکست کی وجہ سے ساورکرہے۔لےکن امبےڈکرکی شکست کے لےے کانگرےس کووجہ کہتے ہوئے منوادی (بی جے…

Read More