urdu news today live

بیدر ، کلبرگی اور ہوسپےٹ میں عازمین حج کے تربیتی پروگراموں کا سلسلہ مکملمنگلورومیں حج بھون کےلئے دو ایکڑ اراضی رجسٹر ہو گئی،24اپرےل کو سنگ بنیاد: ذوالفقارٹیپوبنگلورو۔10 اپرےل (سالار نیوز) امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے کرناٹکا اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذریعہ جانے والے عازمین حج کےلئے تربیتی پروگراموں کا سلسلہ ان دنوں جاری ہے۔…

Read More

محکمہ اقلیتی بہبود کے اقامتی اسکولوں کے 90فیصد طلباءکامیاببنگلورو۔10 اپرےل (سالار نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت چلنے والے مرارجی دیسائی اور عبدالکلام پی یو کالجس کے تحت جملہ92 اداروں نے دوسرے پی یو سی امتحانات میں مجموعی طور پر90فیصد کا بہتریننتیجہ حاصل کیا ہے۔امتحانات میں شرکت کرنے والے 2,584طلبا میں سے 2,286طلبا فرسٹ کلاس…

Read More

تالابوں کے کناروں پر سے غیر قانونی قبضوں کو ہٹایا جائےمحکمہ محصولات کو سمجھ کر چلانے میں کرشنا بائرے گوڑا کی صلاحیت قابل تعریف:سدارامیابنگلورو۔10 اپرےل (سالار نیوز) دیہاتوں میں بسنے والے عوام اور کسان سکون کے ساتھ اپنی کاشت کاری اور محنت جاری رکھیں اس کےلئے ضروری ہے کہ محکمہ محصولات کے تحت جو سروے…

Read More

وقف قانون کے خلاف مسلم پرسنل لاءبورڈ کی احتجاجی تحریککرناٹک میں آگے بڑھانے سے متعلق سبیل الرشاد میں مشاورتی اجلاس کا اہتمامبنگلورو۔10 اپرےل (سالار نیوز) مرکزی حکومت کی طرف سے وقف قانون مےں کی گئی ترمیم کے خلاف آل انڈےا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے”وقف بچا ﺅ“ کے عنوان پر کل ہند تحرےک کا آغاز کےا…

Read More

بنگلوروکے دوسرے ایئرپورٹ کےلئے سرا موزوں مقام نہیں: ایم بی پاٹلبنگلورو۔10 اپرےل (سالار نیوز)ٹمکور ضلع کے سرا تعلقہ میں ریاست کے دوسرے بین الاقوامی اےئر پورٹ کےلئے مقامی منتخب نمائندوں کی طرف سے جہاں زور دار مہم چل رہی ہے وہیں ریاستی وزیر برائے صنعت وانفراسٹرکچر ایم بی پاٹل نے ان کی امیدوں پر ےہ…

Read More

دسمبرمےں ڈی کے شےوکماروزےراعلیٰ بن جائےں گے!کانگرےس رکن اسمبلی شےوگنگاکے بےان سے پھرسے بحث شروعبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)چنگری حلقے کے کانگریس رکن اسمبلی بسوراجا شےوگنگا نے کہا ہے،” دسمبر تک ڈی کے شےوکماروزےراعلیٰ کی کرسی پربیٹھ جائےں گے اگراےسانہےں ہواتو مجھ سے آکرپوچھےں۔“ اس طرح کا حیرت انگےز بےان آےاہے۔ ریاست میں پہلے ہی بہت سارے مباحثے چل…

Read More

بی جے پی کی جن آکروش ےاترامحض اےک ناٹک:لکشمنمرکزی حکومت فی لےٹرپٹرول پر60اورڈےزل پر43روپے کامنافع لوٹ رہی ہےبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)قےمتوںمےں اضافے کی مذمت مےں بی جے پی کی یاترامحض اےک ناٹک ہے ۔ جب ڈاکٹرمنموہن سنگھ کی قےادت مےں کانگریس پارٹی کی حکومت مرکز میں تھی تو خام تیل کی قیمت مےں اضافہ ہونے کے باوجود ڈیزل…

Read More

”کرپشن اوربدعنوانی مےں کرناٹک نمبرون “کانگرےس رکن اسمبلی بسوارج راےارےڈی کے بےان سے ہلچلبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)کیا آپ جانتے ہیں،رےاست کرناٹک کس معاملے مےں نمبرون ہے؟اگرنہےں تو آپ پڑھ کرحےران اورششدر رہ جائےںگے کہ ہماری رےاست کس شعبے مےں نمبرون ہے۔کرناٹک بدعنوانی اورکرپشن میں نمبر 1 ہے۔ یہ شرم کی بات ا ورشرمناک رےکارڈہے۔ لوگوں کے پےسوں پرہاتھ…

Read More

شہرکے بازاروں مےںپھلوں کے بادشاہ آم کی آمداس سال عمدہ فصل ،معقول قےمت،100مےٹرک ٹن آموں کی برآمدکرنے کافےصلہبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)پھلوں کابادشاہ آم مارکےٹ مےں قد م رکھ چکاہے ۔کرناٹک میں آم کا موسم اپریل کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوچکا ہے۔ بنگلور ، رام نگر ، چکبالا پور ، کولار اور ٹمکور سمیت مختلف شہروں کے مارکےٹوں…

Read More

کانگرےس اوربی جے پی کے درمےان قےمتوں مےں اضافے کی سےاست گرمدودھ ،بس ،مےٹروکراےہ اوراےل پی جی سمےت ہرچےزمہنگی ،عوام پرےشان !بنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)رےاست مےں آئے دن دودھ ، میٹرو ، بس ، ڈیزل اس طرح ہرچےزکی قےمت مےں اضافہ ہوتاجارہاہے۔اےک طرف قیمتوں میں اضافے پر اضافہ ہو رہا ہے دوسری طرف رےاستی سےاستدان ایک دوسرے…

Read More