urdu news today live

بڑے بڑے شہروں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہو تی رہتی ہیںشہر میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی چھیڑ چھاڑ کے واقعہ پر وزیر داخلہ کا رد عملبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا کہ جب کہ بنگلورو بڑے پیمانے پر پرامن ہے، اس شہر میں کبھی کبھار چھیڑ چھاڑ کے واقعات پیش…

Read More

مہنگائی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں کا راست نتیجہ: سدارامیابنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کرناٹک میں بی جے پی لیڈروں کی طرف سے شروع کی گئی نام نہادجن آکروش یاتر’ کی منافقت کو خود پٹرول، ڈیزل اور کھانا پکانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرکے بے…

Read More

روزگار مانگنے والے نہیں دینے والے بنیں: ڈی کے شیو کماربنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ آج کے بچوں کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد روزگار کے متلاشی بننے کی بجائے اچھی تعلیم حاصل کر کے روزگار دینے کی صلاحیت پیدا کرنے پر متوجہ ہونا چاہئے۔کنکاپورا میں…

Read More

انتہائی نایاب بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج کےلئے کارپوریٹ کی مدد طلبسالانہ علاج کی لاگت کا تخمینہ تقریباً کروڑ روپے فی بچہ ہے۔اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں 22 بچے زیر علاجبنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز) ہندوستان بھر میںسینکڑوں بچے خاص طور پر کرناٹک میں جینیاتی امراض کا شکار ہیں۔ ان میں سے…

Read More

اسرائےل سے ہر طرح کا تعلق ختم کرنے حکومت سے ٹریڈ یونینوں کی مانگبنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز)شہر میں ٹریڈ یونینوں، وکلائ، طلبا اور کارکنوں کے اتحاد نے غزہ پر اسرائیل کی تازہ ترین جارحیت پر حکومت ہند کے ردعمل کو ’مکمل طور پر معمولی اور غیر ذمہ دارانہ‘قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔ میڈیا…

Read More

مودی نے تمل ناڈو میں پامبن پل کا افتتاح کیارامیشورم۔6 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کورامیشورم جزیرے اور تمل ناڈو کی سرزمین کو جوڑنے والے نئے تعمیر شدہ پامبن پل کا افتتاح کیا۔ مودی نے رامیشورم اور تامبرم کے درمیان ایک نئی ٹرین سروس کو بھی جھنڈی دکھائی اور مختلف…

Read More

حکومت درج فہرست ذاتو ںکو داخلی ریزرویشن دینے کے موقف پر قائم: سدارامیابنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے زور دے کر کہا ہے کہ درج فہرست ذاتوں کے لیے اندرونی ریزرویشن کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔ سی ایم نے وعدہ کیا کہ ان کی حکومت اسے ریاست میں’کسی کے ساتھ…

Read More

الال درگاہ میں 24اپرےل تا 18مئی شاندار عرس تقریبات کا اہتمامبنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز)جنوبی ہند کے معروف روحانی مرکز درگاہ حضرت شریف المدنیؒ الال کا 432واں سالانہ عرس اور 22ویں پنچ سالہ عرس کا اہتمام 24اپرےل سے 18مئی تک کیا جا رہا ہے۔ ےہ بات ہفتہ کی شام ریاستی اسمبلی کے اسپےکر یو ٹی قادر…

Read More

حاجیوں کو صحت کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کروانے کےلئے واکاتھان کا اہتماممناسک حج کی ادائیگی کےلئے ےہ ایک بہترین مشق: منصور علی خان، عازمین چلنے کی مشق جاری رکھیں: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز)شہر بنگلورو میں مرکزی حج کمیٹی کی ہدایت کے مطابق عازمین حج کو چلنے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم…

Read More

بی جے پی کارکن ونے سومیا کی موت کا معاملہکانگریس اراکین اسمبلی کو ملزم بنانے بی جے پی کی مانگبنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز)ایک پارٹی کارکن کی خودکشی کے سلسلہ میں ایف آئی آر میں کانگریس کے دو ممبران اسمبلی کے نام شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹک بی جے پی نے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور…

Read More