زچگی کے دوران ہونے والی 70فیصد اموات کو ٹالا جا سکتا تھا: رپورٹبنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز) وزیر صحت دنیش گنڈو را کی طرف سے جمعہ 4اپریل کو پیش کردہ ایک عبوری آڈٹ رپورٹ کے مطابق کرناٹک میں یکم اپریل سے 31دسمبر 2024کے درمیان ریکارڈ کی گئی 464زچگی اموات میں سے 70فیصد سے زیادہ، روکا جا سکتا…
Business
قتل کے الزام میں اداکار درشن کی ضمانت کو چیلنجسپرےم کور ٹ ریاستی حکومت کی عرضی کی سماعت22اپرےل کو کرے گیبنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز)سپریم کورٹ نے رینوکاسوامی قتل کیس میں کنڑ اداکار درشن توگودیپا، پوترا گوڑا اور دیگر کو ضمانت دینے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر 22اپریل کو سماعت…
یہ بی جے پی تھی جس نے قیمتوں میں اضافہ شروع کیا: ڈی سی ایم ڈی کے شیوکماربنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی سی ایم ڈی کے شیوکمار نے آج بی جے پی پر مہنگائی شروع کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہاکہ یہ بی جے پی تھی جس نے قیمتوں میں اضافہ شروع…
والدین کو اسپتالوں میں بے سہارا چھوڑدینے والوں کی شامت آئیریاست بھر میں 3ہزارسے زیادہ مقدمے درج،2007کو نپٹا دیا گیابنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز)کرناٹک کے تمام سرکاری میڈیکل کالجوں کے ڈائریکٹروں کو والدین اور بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور بہبود ایکٹ 2007کے تحت مقدمات درج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس ہدایت کا مقصد ایسے…
وقف کی آڑ میں مسلمانوں پر مسلط ہونے مودی حکومت کا خطرناک منصوبہ: منصور علی خانبنگلورو۔5 اپرےل(سالار نیوز)ہندوستان جیسے متنوع اور فخریہ طور پر سیکولر ملک میں، مذہبی اقلیتوں کے حقوق کو متاثر کرنے والے کسی بھی اقدام کی احتیاط سے جانچ کی جانی چاہئے۔وقف(ترمیمی)بل 2025، جسے بدھ 2 اپریل کو لوک سبھا میں بی…
جنسی ہراسانی کیس سے بری کرنے کے لئے پرجول ریونا کی درخواست مستردبنگلورو:4 اپریل(سالار نیوز)بنگلورو کی ایک خصوصی عدالت نے ہاسن کے سابق ایم پی پرجول ریونا کی طرف سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں بری ہونے کی درخواست کو، یہ کہتے ہوئے کہ الزامات طے کرنے کےلئے کافی مواد موجود ہے مسترد کر دیا۔سابق…
کونسل کی نشستوں کےلئے چار اراکین کی نامزدگی عنقریببنگلورو:4 اپریل(سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ اور کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ کرناٹک لیجس لےٹو کونسل کی چار مخلوعہ نشستوں کےلئے پارٹی کی طرف سے ایسے نمائندوں کو نامزد کیا جائے گا جو حکومت کا دفاع کرنے میں کافی تیز…
ریاست میں گرام پنچایتوں کی خالی نشستوں کےلئے انتخابات کا اعلانبنگلورو:4 اپریل(سالار نیوز)ریاستی الیکشن کمیشن نے ریاست میں 222گرام پنچایتوں کی 260خالی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ پولنگ 11مئی کو ہوگی۔سرکاری شیڈول کے مطابق ڈپٹی کمشنر 22 اپریل کو انتخابی نوٹیفکیشن جاری کریں گے اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری…
بنگلورو میں بی جے پی کارکن مردہ پایا گیااس کی سوشل میڈیا پوسٹ نے کانگریس ایم ایل اے کو مورد الزام ٹھہرایابنگلورو:4 اپریل(سالار نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے 40سالہ کارکن ونے سومیا، جمعرات، 3 اپریل کو بنگلورو کے ناگاوارہ علاقہ میں اپنے دفتر میں مردہ پائے گئے۔ مبینہ طور پر کوڈگو کے مقامی ونگ کی…
”وقف ترمیمی بل منظور نہیں“ ایس ڈی پی آئی کی جانب سے فریڈم پارک میں زبردست احتجاجبنگلورو: 4 اپریل(سالار نیوز)سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے آج فریڈم پارک میں ایک احتجاج کا اہتمام کیا، جس کا مقصد حال ہی میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف ترمیمی بل 2025کی سخت مخالفت کرنا…