urdu news today live

الماتی ڈیم کی اونچائی میں اضافہ پر گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: شیوکمار کی مرکز سے اپیلمرکزی جل شکتی وزیر کے ساتھ میکے ڈاتو، اپر بھدرا، کلسا بھنڈوری، یتینا ہولے جیسی ندیوںکو جوڑنے کے پروجیکٹ پر تبادلہ خیالدہلی:4اپریل :(سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ مرکزی جل شکتی وزیر نے الماتی…

Read More

مرکزی سنی عیدگاہ پر شرپسندوں کی بری نظر مسلمانان شیموگہ کااحتجاج اورڈی سی سے بات چیتشیموگہ۔2اپریل (سالار نیوز)شہر کہ جے نگر پولیس تھانہ کی حدود میں آنے والے تلک نگر میں موجودہ قدیم مرکزی سنی عیدگاہ پرشرپسندوں کی بری نظر پڑچکی ہے۔یکم اپریل کو مرکزی سنی جامع مسجد کمیٹی نے عیدگاہ میدان کی حصار بندی…

Read More

کانگریس رہنماو¿ں نے کئی وقف املاک پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہےاسی لئے وہ وقف ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہے ہیں: بسوراج بومئینئی دہلی۔2 اپرےل (سالار نیوز)سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی ایم پی بسواراج بومئی نے الزام لگایا کہ کانگریس پارٹی نے وقف املاک پر قبضہ کیا ہے اور اس کو…

Read More

ریاست میں منشیات اور جرائم کی روک تھام کےلئے محکمہ پولےس مستعد: وزیر داخلہبنگلورو2اپرےل(سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا ہے کہ ریاست میں جرائم اور منشیات کی سرگرمیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے سمیت خواتین کی حفاظت پر زیادہ زور دیا جانا چاہئے۔آج کورامنگلا کے کے ایس آر پی پریڈ گراو¿نڈ…

Read More

سلم بورڈ کی طرف سے 27اپرےل کو 42345مکانات کی مستحقین میں تقسیم: ضمیر احمد خانبنگلورو۔2 اپرےل(سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے ہاوزنگ اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خا ن نے کہا ہے کہ کرناٹکا سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کے ہاوزنگ فار آل منصوبے کے تحت بورڈ کی طرف سے ریاست بھر میں جو 1.82لاکھ مکانات بنوائے جا رہے…

Read More

امن امان کی ریاست کی ہمہ جہت ترقی سے راست تعلقٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے چیلنج کا پولیس ڈٹ کر مقابلہ کرے: سدارامیابنگلورو2اپرےل(سالار نےوز) وزےر اعلیٰ سدارامےا نے کہا کہ امن و امان اور سرمایہ کاری، ترقی اور روزگار کے مواقع کے درمیان براہ راست تعلق ہے ،بے روزگاری ایک…

Read More

بنگلورو۔28 مارچ (سالار نیوز)وظےفہ یاب ڈائرکٹر جنرل آف پولیس بی این گروڈا چار (97سال) جمعہ کے روز چل بسے۔ بسونگڈی کے کرشنا روڈ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر انہوں نے آخر سانس لی۔ منڈیا ضلع کے ناگ منگل تعلقہ کے متوطن بی این گروڈا چار آئی پی ایس آفیسر رہے۔ انہوں نے کرناٹک اڈمنسٹریٹو…

Read More

بنگلورو۔28 مارچ (سالار نیوز)دودھ کی قیمت میں اضافے کے فوری بعد اب بجلی کی نرخوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمت اب فی یونٹ 36پےسے مہنگی ہو گی۔اضافی نرخیں یکم اپرےل سے لاگو ہو ںگی۔ ےہ بات کرناٹک الےکٹرسٹی ریگولےٹری کمیشن کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ جمعرات کے روز اس…

Read More

بنگلورو۔28 مارچ (سالار نیوز)آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی طرف سے تمام اضلاع کے کانگریس صدور کو طاقتور بناکر تنظیم کو ایک نئی شکل دینے کی کوشش شروع کی گئی ہے۔ ےہ بات جمعہ کے روز نائب وزیر اعلیٰ اور کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہی۔ دہلی میں کانگریس پارٹی کے…

Read More

بنگلورو۔28 مارچ (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے نندنی دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 4روپے کے اضافے کا وزیر اعلیٰ سدارامیا نے دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ےہ فیصلہ منافع خوری کےلئے نہیں کیا ہے بلکہ اس اضافے کی پور ی رقم گوالو ں کو راست طور پر ادا کی…

Read More