بنگلورو۔28 مارچ (سالار نیوز)کروڑوں روپے کے آئی ایم اے گھپلے میں اپنی رقم گنوانے والے سرماےہ کاروں کےلئے آئی ایم اے کامپی ٹنٹ اتھارٹی کی طرف سے ےہ راحت بخش خبر مل رہی ہے کہ اتھارٹی کی جانب سے اگلے تین چار دنوں کے اندر 20کروڑ روپےوں کی رقم سرماےہ کاروں کے کھاتوں میں جمع…
Business
بنگلور28 مارچ ( سالار نیوز) کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیرمین اور گلبرگہ کی درگاہ حضرت خواجہ نبدہ نوازؒ کے سجادہ نشین سید محمد علی الحسینی عرف علی با با نے کہا ہے کہ ان کا ارادہ ہے کہ کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف ووقف کی جو شبیہ عوام میں ہے اس کود رست کیا جائے…
بنگلورو۔28 مارچ (سالار نیوز) معروف ٹی وی پےنلسٹ اور سماجی کارکن عبدالرزاق نے ریاستی وزیر برائے ہاو¿زنگ ، اقلیتی بہبود واوقاف بی زےڈ ضمیر احمد خان پر اوقاف میں کرپشن کے الزاما ت کو بے بنیاد قرار دیا اور الزامات لگانے والوں کو چیلنج کیا کہ ان کی طرف سے جو جو الزامات لگائے گئے…
بنگلورو، 27 مارچ (یو این آئی) کرناٹک میں بنگلورو کی ایک خصوصی عدالت نے اداکارہ رنیا را¶ سے منسلک ہائی پروفائل سونے کی اسمگلنگ کیس میں جمعرات کو سونے کے تاجر ساحل جین کو 29 مارچ تک ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آرآئی) کی تحویل میں بھیج دیا۔دریں اثنا، 64 ویں سی سی ایچ…
بنگلور۔27مارچ(سالارنےوز)رےاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ہنی ٹرےپ معاملہ گرمانے کے بعدرےاستی کانگریس کی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔ شیو کمار جمعرات کی صبح دہلی میں پارٹی آفس میں ہونے والی میٹنگ کے لیے دہلی روانہ ہوئے۔ شےوکمار نے رےاستی کابےنہ کی صبح 11بجے کی مےٹنگ میں شرکت نہیں…
بنگلوروبنگلورو۔27 مارچ (سالار نیوز) غیر معیاری پیرا میڈیکل کالجوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے، کرناٹک کے وزیر برائے طبی تعلیم اور ہنرمندی ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان کالجو ںکے الحاق کو واپس لیں اور بنیادی ڈھانچے اور تدریسی معیارات پر پورا نہ اترنے والے اداروں…
بنگلور۔27مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے دےہی ترقےات وپنچاےت راج پرینک کھرگے نے کہا کہ بی جے پی کی پارٹی سطح پر صفائی ستھرائی کرنے کے لیے بسون گوڈا پاٹل یتنال کی لڑائی کو ہائی کمان نے جھٹکاکٹ سے ختم کر دیا ہے۔ بروزجمعرات یتنال کی بی جے پی پی سے 6سال کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے پرےنک…
بنگلورو۔27 مارچ (سالار نیوز)جسٹس(ریٹائرڈ) ایچ این ناگاموہن داس پینل کے ذریعہ سرکاری ملازمتوں میں درج فہرست ذاتوں (ایس سی)کےلئے داخلی ریزرویشن کے بارے میں عبوری رپورٹ جمعرات کو ودھان سودھا میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی گئی۔اس موقع پر وزیر خوراک کے ایچ منی اپا، سماجی انصاف کے وزیر ایچ سی مہادیوپا اور دیگر…
بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)بروہت بنگلورمہانگرپالےکے (بی بی ایم پی) کا سال26۔ 2025 کا بجٹ 28 مارچ کو محکمہ خزانہ کے خصوصی کمشنر ٹی کے ہریش کمار پیش کریں گے۔ اس سال کے بجٹ کاحجم19 ہزارکروڑ روپئے سے تجاوزکرنے کے امکانات موجود ہیں۔جمعہ کے روزصبح 11بجے ایک ریکارڈ بجٹ شہر کے ٹاو¿ن ہال میں پیش کیا جا رہا…
بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے صنعت اےم بی پاٹل نے کہاکہ ہنی ٹریپنگ ایک برا اورگھناﺅناعمل ہے اورےہ اچھی عادت نہےں ہے۔ اس سے ریاست کا نام خراب ہو رہا ہے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے بھی ہنی ٹریپ سے متعلق مفادعامہ کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔…