ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ غےرسائنسی کہناسچ نہےں ہےہم گاندھی اورامبےڈکاہندتواماننے والے ہےں گوڈسے کانہےں: کے اےن راجنابنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز)ذات پات کی مردم شماری رپورٹ پر حماےت اورمخالفت مےں بحث زوروں چل رہی ہے۔ہاسن ضلع مےں ضلع نگران کاروزےرکے اےن راجنانے ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ذات…
Business
آج کانگرےس پارٹی کے وکلےگاکمےونٹی کے اراکےن اسمبلی کااجلاس:ڈی کے شےوکماربنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز) ذات پات مردم شماری کی رپورٹ جوگذشتہ ہفتہ کابینہ میں پیش کی گئی ہے ، اس کے بعدہردن کوئی نہ کوئی پےش رفت دےکھی جارہی ۔ دریں اثناءنائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے وکلیگا برادری کے لوگوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔…
کانگریس آئین کی حفاظت کےلئے دم آخر تک جدوجہد کرتی رہے گی: شیو کماربنگلورو۔14اپریل(سالار نیوز) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی ستائش کرتے ہوئے جنہوں نے لوگوں کو اپنے حقوق کےلئے لڑنا سکھایا، نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ کانگریس پارٹی آئین کی حفاظت کےلئے آخری دم تک لڑے گی۔ انہوں نے…
دوسری رےاستوں سے آنے والے مجرمانہ سرگرمےوں مےں ملوث:پرمےشورہبلی مےں پانچ سالہ بچی کے قتل کی تحقےقات کی ہداےت دے دی گئی ہےبنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز) رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ بےرون رےاستوں سے آنے والوں کے ذریعہ سب سے زےادہ جرائم دےکھے جارہے ہےں۔بروزپےرسداشےونگرمےںواقع اپنی رہائش گاہ مےں مےڈےاسے خطاب کرتے ہوئے انہو ںنے کہاکہ بےرون…
آج سے تین دنوں کےلئے حج بھون میں حج تربیتی پروگرامسبنگلورو۔11 اپریل(سالار نیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے کرناٹک حج کمیٹی سے جانے والے وہ عازمین حج جن کا تعلق بنگلورو اور آس پاس کے اضلاع سے ہے ان کےلئے تربیتی کےمپ کا آغاز ہفتہ 12اپرےل سے ہو رہا ہے۔ حج بھون میں ہونے والے…
ڈی کے شےوکمارکی بدعنوانےوں کی ٹنوں وزنی دستاوےزات ہےں:کمارسوامیان دستاوےزات کولانے ہم جے ڈی اےس دفتراےک لاری بھےجےں گے:کانگرےسبنگلور۔11اپرےل (سالارنےوز)رےاست مےں چھےنٹاکشی کی سےاست زورپکڑتی جارہی ہے ۔سیاسی پارٹےوں کے الزامات اورجوابی الزامات کاسلسلہ جاری ہے۔ قیمتوں میں اضافہ ، وقف کے معاملہ اور مہنگائی کے سلسلہ میں رےاست مےںتینوں پارٹےوں کے مابین بیان بازی…
اوقاف کی حفاظت کی ذمہ داری صرف اداروں کی نہیں ہر مسلمان کی ہےوقف املاک کے دستاویزات کو جلد از جلد پکا کرنے پر کام کیا جائے: رضوان ارشدبنگلورو۔11 اپریل(سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کئے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے بعد اوقافی املاک پر خطرہ کی تلوار منڈلانے لگی ہے۔ ایسی اوقافی…
کوئی کمےشن مانگے توکنٹراکٹرلوک آےکتہ سے شکاےت کرےںذات پات کی رپورٹ مےںنے ےاوزےراعلیٰ نے اب تک دےکھانہےں :شےوکماربنگلور۔11اپرےل (سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ کنٹراکٹرس کوبل کی رقموں کی ادائےگی کے لئے کوئی بھی کمےشن مانگ رہاہے توراست طورپر لوک ا ٓےکتہ سے شکاےت کی جائے ،جہاں تک ہمارے کابےنی وزراءستےش جارکی ہولی ےابوسراجوکی…
سائبرجرائم پرقدغن لگانے کے مقصدسے ملک کااولےنسائبرکمانڈسنٹرکرناٹک مےں شروع کردےاگےاہےبنگلور۔10اپرےل(سالارنےوز)سائبرجرائم پرقدغن لگانے کے مقصدسے رےاستی حکومت کی جانب سے ملک کااولےن سائبرکمانڈسنٹر انوےسٹی گےشن ےونٹ قائم کےاگےاہے۔اس کے ساتھ ہی کرناٹک سائبرکمانڈسنٹررکھنے والی ملک کی پہلی رےاست بن گئی ہے۔ اس سے قبل سائبر کرائم اےنڈنارکوٹکس ڈوےوزن تھاجو کرےمنل انوےسٹی گےشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی)کاحصہ…
اے آئی سی سی مےٹنگ مےں ذات پات کی مردم شماری سے متعلقراہل گاندھی کی تجوےزکے بعد سدارامےاحکومت نے اہم قدم اٹھاےابنگلور۔10اپرےل(سالارنےوز)پارلےمان مےں اپوزےشن پارٹےوں کے لےڈرراہل گاندھی نے چہارشنبہ کے روزاحمدآبادمےں ہوئے اے ا ٓئی سی سی کے اجلاس مےں ذات پات کی مردم شماری کی تجوےزپےش کی ،اورمرکزی حکومت سے اصرارکرتے ہوئے کہاکہ…