آئندہ تےن دنوں تک معمولی بارش کی پےش گوئیبنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)سخت ترےن گرمی کے بعد بارش نے شہربنگلورمےں کول کول کردےا۔جمعرات کی شام شہر میں ہوئی موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی کو مکمل طور پر درہم برہم کر دیا ہے۔ یکم مئی کی شام کو گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوئی…
Business
ےوم مزدورکے موقع پر12ہزارصفائی کرمچارےوں کومستقل کرنے کااعلاناب صفائی ملازمےن ماہانہ 39ہزارروپئے تنخواہ حاصل کرےں گے:وزےراعلیٰبنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے یوم مزدور کے موقع پر ایک اہم اعلان کےا کہ کنٹراکٹ پر کام کررہے صفائی کرمچارےوں کو کو مستقل کر دیا گیا ہے، اور آنے والے دنوں میں تقریباً 9000 کچرے کو ٹھکانے لگانے والی…
انوواکارحادثہ مےں 3افرادہلاک،6شدےدزخمیبنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)بنگلور۔پونے قومی شاہراہ پر چترادرگہ کے قریب ایک انووا کار اس وقت حادثہ کا شکار ہوگئی جب اس کا ٹائر پھٹ گیا اور کار ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ واقعہ میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق اور چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔جمعرات کوتمل ناڈو کے کرشناگری سے گوا کے…
آج صبح 11:30بجے اےس اےس اےل سی کے نتائج کااعلانبنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)کرناٹک اسکول اےگزامنےشن اےنڈ اےولےوےشن بورڈ نے کہاکہ اےس اےس اےل سی کے پہلے مرحلہ کے امتحانات کے جوابی پرچوں کی قدراندازی (اےولےوےشن)کاکام پاےہ تکمےل کوپہنچ چکاہے،اوردےگرتکنےکی کام بھی ہوچکے ہےں۔اب اےس اےس اےل سی امتحانات کے نتائج 2مئی کوجاری کےے جائےںگے۔ karresults.nic.in https://…
منگلورمےں ہجومی تشدداورقتل معاملہ کوچھپانے کی کوشش کی پاداش مےںدےہی تھانہ کے انسپکٹرسمےت تےن پولےس اہلکارمعطل کردیئے گئےبنگلور۔ےکم مئی (سالارنےوز)منگلورشہرکی مضافات مےں واقع کوڈوپونامی علاقہ مےں بروزاتوار27اپرےل کوہوئے ہجومی تشددوقتل سے متعلق منگلوردےہی پولےس تھانہ کے انسپکٹرشےوکمارکے آرسمےت تےن پولےس والوں کومعطل کردےاگےاہے۔کرکٹ کھےل مےدان آئے ہوئے کےرلا کے اشرف کومجرم عناصرنے ہجومی تشددکانشانہ بناکرقتل…
رےاستی ڈی جی ۔آئی جی پی کی مےعادکارمےں21مئی تک توسےعبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے منگل کے روزرےاستی ڈائرکٹرجنرل،اےنڈانسپکٹرجنرل آف پولےس(ڈی جی ۔آئی جی پی) آلوک موہن کی مےعادکارمےں 21مئی تک توسےع کاحکم جاری کےاہے۔آلوک موہن اسی ماہ اپرےل 30تارےخ کووظےفہ ےاب ہورہے تھے،لےکن رےاستی حکومت نے ان کی خدمات مےںتوسےع کرتے ہوئے 21مئی تک بطورپولےس ڈائرکٹرجنرل…
پاکستان زندہ بادنعرہ کے الزام مےں پےٹ پےٹ کرقتلماب لنچنگ معاملہ کوسنجےدگی سے لےاگےاہے:وزےرداخلہبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)منگلورمےں ہوئے ماب لنچنگ پرتبصرہ کرتے ہوئے رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ اس معاملہ کوبہت سنجےدگی سے لےاگےاہے۔اس سلسلہ مےں اب تک 12ملزموں کوگرفتارکرلےاگےاہے۔اس ضمن مےں اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے وزےرداخلہ نے کہاکہ مجھے جانکاری ملی ہے کہ اےک…
پاکستان کے پاس بھی نےوکلےئربم ہےتمام کواعتمادمےں لےتے ہوئے جنگ کرےں:اےم بی پاٹلبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے درمےانی وبڑی صنعت اےم بی پاٹل نے رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےاکے بےان کادفاع کرتے ہوئے کہاکہ وزےراعلیٰ نے پاکستان کے ساتھ جنگ کسی بھی صورت مےں نہ کرنے کی بات نہےں کی ۔لےکن انہوںنے اس معنی مےں کہاکہ صرف جنگ ہی…
اےک پےسہ رشوت کے بغےر1000ویلےج اےڈمنسٹرےشن افسروں کی تقرریرےاست کے پانچ لاکھ سرکاری ملازمےن عوام کی خدمات کے لئے ہےں:وزرےراعلیٰ سدارامےابنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ کسی بھی گرام مےں ویلےج اےڈمنسٹرےشن کے خالی عہدوں کو لازمی طور پر بھرتی کرنے کاکام کانگرےس حکومت کرنے جارہی ہے۔ہماراملک دےہات پرمشتمل ملک ہے۔زراعت انتہائی اہم پےشہ ہے۔ 60فےصد…
پہلگام حملہ پرپوراملک سوگوارہے توآئی پی اےل کےوںجاری ہے؟ممبئی حملہ کے بعدشےوراج پاٹل نے استعفیٰ دےاتھا،امےت شاہ خودفےصلہ کرےں:ہری پرسادبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)کانگریس کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے رکن بی کے ہری پرساد نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر میں پہلگام حملہ پرپورا ملک سوگوار ہے تواےسے موقع پر آئی پی ایل…