بارش سے ہونے والی پریشانی کا مستقل حل نکالا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰوزےراعلیٰ اورشےوکمارکے سٹی راﺅنڈکے موقع پرعوام نے سناےادکھڑابنگلورو21 مئی(سالار نیوز)شہر بنگلورو میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے عوام کو جن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس کا مستقل حل نکالا جائے گا۔ ےہ بات چہارشنبہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا…
Business
سوٹ کےس مےں اےک نوجوان لڑکی کی لاش پائی گئی:پولےسبنگلور۔21مئی (سالارنےوز)بنگلورو کی مضافات میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بروزچہارشنبہ پرانے چندا پور ریلوے پل کے قریب ایک پھٹا ہوا نیلا سوٹ کیس ملا جس میں ایک نوجوان لڑکی کی لاش تھی۔ پولیس کو شبہ تھا کہ سوٹ کیس ٹرین سے پھینکا…
کرناٹک کے بیشتر عازمین حج کی مدینہ منور ہ سے مکہ مکرمہ روانگیبنگلورو21 مئی(سالار نیوز)امسال بنگلورو سے مدینہ منورہ کےلئے 27فلائٹوں سے رروانہ ہونے والے بیشتر عازمین حجاج کا مدینہ منور ہ میں قیام مکمل ہو نے جا رہا ہے اور ان کی مکہ مکرمہ روزانہ کی بنیاد پر روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ مدینہ…
بھارت بھر کے تمام بینک عملہ کے لیے ثقافتی اورزبان کی حساسیت کی تربیت کو لازمی کیا جائے:سدارامےابنگلور۔21مئی (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے چندا پور برانچ کے ایس بی آئی بینک منیجر کی طرف سے کنڑا زبان بولنے سے انکار کرنے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ کنڑا اور انگریزی میں بات کرنے سے انکار کرکے شہریوں…
مودی کے دوست پون کلےان نے سدارامےاکی تعرےفوں کے پل باندھےکرناٹک کے کمکی ہاتھےوں کوپڑوسی رےاست آندھراپردےش منتقل کےاگےابنگلور۔21مئی (سالارنےوز)آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان نے کرناٹک سے پانچ ہاتھیوں کو آندھرا پردیش لے جانے کی رضامندی پر وزےراعلیٰ سدارامیا کی تعریف کی۔ بروزچہارشنبہ ودھان سودھا میں منعقدہ کمکی ہاتھیوں کے حوالہ کرنے…
وقف بورڈکے حق مےں فےصلہ آنے کے پےش نظررائچورہاشمےہ کمپاﺅنڈاراضی پرسے قبضہ جات جے سی بی سے ہٹاےاگےابنگلور۔21مئی (سالارنےوز)رائچورشہرکے قلب مےںواقع امبےڈکرسرکل کے سامنے وقف بورڈکی ملکےت والے ہاشمےہ کمپاﺅنڈاراضی پر قبضہ کے تعلق سے کلبرگی عدالت نے دلائل سننے کے بعد ضلع وقف بورڈکے حق مےں فےصلہ سناےاہے۔اس پس منظرمےں آج تعلقہ انتظامےہ، مہانگرپالےکے…
بی جے پی رکن اسمبلی منی رتنا پر جنسی ہراسانی کے تازہ الزاماتبنگلورو21 مئی(سالار نیوز)کرناٹک کے بی جے پی رکن اسمبلی منی رتنا نائیڈو کو اجتماعی عصمت دری کے تازہ الزامات کا سامنا ہے۔ بنگلوروکی ایک 40 سالہ سماجی کارکن نے ان پر اوران کے تین ساتھیوں پر جنسی زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے شکایت…
وزیر داخلہ پرمیشور کے تعلیمی ادارہسری سدھارتا کے ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے اور تلاشیبنگلورو21 مئی(سالار نیوز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں نے چہارشنبہ کے روزٹمکورو میں ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کی ملکیت والے تعلیمی اداروں پر چھاپہ مارا۔وزیر داخلہ پرمیشور کے ہیگڑے میں سدھارتھ میڈیکل کالج اور ٹمکورو شہر کے سرسوتی…
شہرمےں موسلادھاربارش کے موقع پراپنے آپ کوکےسے بچائےں؟بی بی اےم پی ،فائربرےگےڈ،اوربےسکام کوکےسے الرٹ کےاجائے؟بنگلور۔19مئی (سالارنےوز)کرناٹک کا دارالحکومت بنگلور ڈےڑھ کروڑ سے زیادہ لوگوں کا مسکن ہے۔ ےہاں لوگ آتے ہی رہےں گے۔ یہی لوگ سیلاب اور ٹرافک سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ بارش کے موسم میں آنے والے سیلاب کے موقع پر…
وائی جی گڈاآبی ذخےرہ مےں ڈوب کربنگلورکی تےن لڑکےاں فوتبنگلور۔19مئی (سالارنےوز)بنگلورو کی 3 نوجوان لڑکےاں ندی مےں ڈوب کرفوت ہوگئےں۔رام نگرکے ماگڈی تعلقہ میں وائی جی گڈا آبی ذخائر کے پانی میں کھیلنے گئی لڑکےاں پانی مےںبہہ گئیں۔ ان لڑکےوں کے ساتھ گئی ہوئےں دےگر چار افراد کو بچا لیا گیا۔آبی ذخےرہ مےں ڈوب کرمرنے…