وایناڈ:مہلوکین کی تعداد344، 217لا شوں اور143جسمانی اعضاء کاکیاگیا پوسٹ مارٹم،206افرادلاپتہ، تلاشی مہم جاری
وایناڈ:مہلوکین کی تعداد344، 217لا شوں اور143جسمانی اعضاء کاکیاگیا پوسٹ مارٹم،206افرادلاپتہ، تلاشی مہم جاری
وایناڈ:مہلوکین کی تعداد344، 217لا شوں اور143جسمانی اعضاء کاکیاگیا پوسٹ مارٹم،206افرادلاپتہ، تلاشی مہم جاری
ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی رکن نیتا امبانی کے لیے ‘انڈیا ہاؤس’ ملک کی مختلف چیزیں دنیا کو دکھانے کا موقع ہے۔ یہاں صبح کے یوگا سیشنوں کی بھرمار ہے اور شہر کے حکام نے 1,000 سے زیادہ لوگوں کے آنے پر پابندی لگا دی ہے۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
تاہم الیکشن کمیشن کے دورے سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ جموں و کشمیر جو گزشتہ کئی سالوں سے اسمبلی انتخابات کی تلاش میں ہے، اب ریاست میں نئی حکومت منتخب کرنے کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری ایکٹ ایسٹ پالیسی اور ہمارے ہند-بحرالکاہل وژن میں، ویتنام ہمارا اہم اور کلیدی شراکت دار ہے۔ ہند بحرالکاہل کے حوالے سے ہم دونوں ملکوں کے خیالات میں اچھا تال میل ہے۔ ہم توسیع پسندی نہیں ، بلکہ ترقی کی حمایت کرتے ہیں ۔ ہم آزاد، کھلے، اصولوں پر مبنی اور خوشحال ہند- بحرالکال کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے
حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد دیف کو مارنے کا اسرائیل کا دعوی
آدھی رات کو چوتھے عاشق کو کیا ویڈیو کال، رومانس کی جگہ ہوئی ایسی بات، فورا آگئی پولیس
شام تقریباً 7 بجے سے دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش شروع ہوئی۔ دہلی، غازی آباد، نوئیڈا اور فرید آباد میں بجلی گرجنے کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے جس کے باعث سڑکوں پر ٹریفک تقریباً ٹھپ ہوکر رہ گیا۔ سڑکوں پر گاڑیوں کا لمبا جام لگ گیا۔
الات کے پیش نظر ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کو ریڈ الرٹ جاری کرنا پڑا۔ آئی ایم ڈی کے معیارات کے مطابق اگر ملک کے کسی بھی حصے میں 1 گھنٹے میں 100 ملی میٹر یا اس سے زیادہ بارش ریکارڈ کی جاتی ہے، تو اسے کلاوڈ برسٹ یعنی بادل پھٹنے کی کٹیگری میں رکھا جاتا ہے۔ حالانکہ آئی ایم ڈی کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مجسٹریٹ جج کے سامنے منوج کتھوریا نے دہلی پولیس پر الزام لگایا کہ اس معاملے میں انہیں غلط طریقے سے پھنسایا گیا ہے۔ دوسری جانب دہلی پولیس کی جانب سے پیش سرکاری وکیل نے نوجوانوں کے گناہ گنوائے ۔ دعویٰ کیا گیا کہ ان کی وجہ سے یہ واقعہ اتنا بڑا ہوگیا۔