بجٹ پر اپوزیشن کے ’حملوں‘ کا وزیراعظم مودی نے دیا بھرپور جواب، انڈسٹری کے لوگوں کے سامنے کہی یہ بڑی بات
بجٹ پر اپوزیشن کے ’حملوں‘ کا وزیراعظم مودی نے دیا بھرپور جواب، انڈسٹری کے لوگوں کے سامنے کہی یہ بڑی بات
بجٹ پر اپوزیشن کے ’حملوں‘ کا وزیراعظم مودی نے دیا بھرپور جواب، انڈسٹری کے لوگوں کے سامنے کہی یہ بڑی بات
خیال رہے کہ منگل کو پیرس اولمپکس کے 10 میٹر مکسڈ ٹیم ایونٹ میں برانز میڈل کے تمغے کے لیے منو بھکر اور سربجوت سنگھ کا مقابلہ جنوبی کوریا کے لی ونہو اور اوہ یہ جن سے ہوا۔ ہندوستانی جوڑی نے اس ایونٹ میں جنوبی کوریا کی جوڑی کو 16-10 سے شکست دے کر برانز میڈل جیتا۔ پیرس اولمپکس میں یہ ہندوستان کا دوسرا تمغہ بھی ہے۔ ہندوستان نے یہ دونوں تمغے صرف شوٹنگ میں ہی جیتے ہیں۔
نیتا امبانی کی ریلائنس فاؤنڈیشن بھی کھلاڑیوں کی تربیت پر دل کھول کر خرچ کر رہی ہے۔ اولمپیئن جیوتی یاراجی جیسے کئی کھلاڑی ریلائنس فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت لے رہے ہیں۔ یہ فاؤنڈیشن ملک بھر میں 2 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ نوجوان ہندوستانیوں کی تعلیمی اور کھیلوں کی تربیت کی نگرانی کرتی ہے۔ نیتا امبانی کا کہنا ہے کہ “ہم ایک کثیر کھیلوں کی قوم بن رہے ہیں، تاہم، نیتا امبانی پریمیئر لیگ کلب ممبئی انڈینز کی مالک ہیں اور وہ پیرس میں ہی رہیں گی۔” ہندوستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا وقت ہے اور آنے والے سالوں میں اس کا اثر نظر آئے گا۔
رامچیت نے بتایا کہ دکان سے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ان کے لیے سلائی مشین بھیجی تھی۔ ساتھ ہی تیسرے دن فون کرکے خیریت دریافت کی تھی۔ جوتوں اور چپلوں کے بارے میں رامچیت نے کہا کہ جس جوتے کی سلائی راہل جی نے کی، وہ اسی کی تھی، لیکن چپل کسی گراہک کی تھی … لیکن اب وہ اسے کسی کو نہیں دے گا ۔ اس نے بتایا کہ ایک کال آیا تھا ۔ سامنے والے نے کہا کہ وہ اسے جھولا بھر کر نوٹ دے گا، بدلے میں اسے جوتا اور وہ چپل چاہئے ، لیکن رامچیت نے اسے منع کردیا ۔
ہائی کورٹ میں افضال انصاری کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ گوپال چترویدی اور ایڈوکیٹ اوپیندر اپادھیائے نے دلائل پیش کیے جبکہ ریاست کی جانب سے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پی سی سریواستو اور کرشنانند رائے کے وکیل سدشٹ سنگھ نے دلائل پیش کئے۔
ورچوئل کلاسز مذکورہ تاریخ کو منعقد کی جائیں گی۔ 2 اگست کو شراون ماس کی شیو راتری کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
چین ۔ پاکستان کی نکل جائے گی ہیکڑی….کواڈ ممالک نے دیا ایسا پیغام، کرنی ہی پڑے گی کارروائی
راؤ آئی ایس اسٹڈی سرکل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوچنگ سینٹر کے مالک اور کوآرڈینیٹر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وہیں دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) نے ان کوچنگ سینٹروں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے جو قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تہہ خانے کا استعمال کررہے ہیں۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
کپواڑہ میں تین دنوں میں یہ دوسرا انکاؤنٹر ہے، جو ضلع کے کمکاری علاقے میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران شروع ہوا تھا۔