urdu news today live

پولیس بھرتی میں عمر کی حد میں نرمی: وزےرداخلہ کابڑافےصلہپی اےس آئی اورکانسٹےبل کی بھرتی مےں عمرکی حدمےںدوسال کی رعاےتبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے پولیس فورس میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک اہم اور وقتی ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز پولیس سب انسپکٹر (پی اےس آئی)…

Read More

دھرمستھلا مےں دفنائے گئے لاشوں کامعمہ پھرگرماےاایس آئی ٹی کی تلاش کے دوران پانچ انسانی کھوپڑےاں بازےاببنگلور۔17ستمبر(سالارنےوز)دھرمستھلا کیس کے سلسلے میں نیتروتی گھاٹ کے نزدیک واقع بگلگ±ڈا جنگلاتی علاقے میں ایس آئی ٹی کی تلاشی کارروائی کا آغاز ہوا، اور تھوڑی ہی دیر بعد انسانی ہڈیوں کے ٹکڑے برآمد ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ایس…

Read More

امن میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کرمینل کیس ناگزیر: سدارامیابنگلورو۔13ستمبر(سالار نیوز)ریاست کے کسی بھی علاقے میں امن وامان میں خلل ڈالنے کے ارادے سے اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف بلا مروت قانونی کارروائی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی لےڈروں پر ایف آئی آر کے اندراج…

Read More

یہ واقعہ اسی ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے چند دن بعد پیش آیا۔ 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سرچ آپریشن کے دوران فوج پر فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Read More

بنگلہ دیش کے سامنے نئی پریشانی، داخل ہوئے 8000 روہنگیا، جانئے اب کیا کریں گے محمد یونس؟

10 لاکھ روہنگیا پہلے سے موجود
کیا انہیں پھر میانمار بھیجا جائے گا؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اراکان آرمی سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ اراکان آرمی میانمار کا ایک باغی گروپ ہے جس نے رخائن ریاست کے زیادہ تر حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ توحین حسین نے کہا کہ اس مسئلے سے نمٹنے کا یہی واحد راستہ ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ ہم ان سے کس حد تک بات کر سکتے ہیں۔ 25 اگست 2017 سے اب تک 10 لاکھ سے زیادہ روہنگیا بنگلہ دیش کے ضلع کاکس بازار میں رہ رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فرار ہوکر بنگلہ دیش آئے ہیں۔ پچھلے سات سالوں میں ایک بھی روہنگیا اپنے گھر واپس نہیں گیا ہے۔

Read More

’لگاتار بات چیت کا دور ختم ‘، دہشت گردی پر جے شنکر کی پاکستان کو دو ٹوک وارننگ

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حکومت کی پاکستان پالیسی میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیتے کہا کہ ‘مسلسل بات چیت کا دور ختم ہو گیا ہے’ ساتھ ہی یہ بھی تسلیم کیا کہ نئی دہلی سرحد پار کے واقعات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے’خواہ وہ مثبت ہوں یا منفی’ ۔

Read More

ایل او سی پر پہنچے پاکستانی فوج کے 40 لوگ، کنٹرول لائن پر کرنے لگے کچھ ایسا، فوج نے کردی فائرنگ، اور پھر…

انڈی پورہ ضلع کے گریز سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ہندوستانی فوج کے اہلکاروں نے دیکھا کہ تقریباً 30 سے ​​40 پاکستانی فوجی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کے ساتھ کافی سامان نظر آرہا تھا جس سے وہاں بنکر بنانے کی تیاریاں چل رہی تھیں۔ پاکستانی فوج تعمیراتی کام کر رہی تھی۔

Read More