urdu news today live

چکوڈی :اقلےتی مرارجی دےسائی رہائشی اسکول مےںناشتہ کرنے کے بعد177طلباءبےمار۔80سے زائد داخل اسپتالبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)چکوڈی تعلقہ کے ہےرے کوڈی گرام کی مضافات مےں واقع اقلےتوں کے مرارجی دےسائی رہائشی اسکول کے طلبہ جمعہ کے روزصبح ناشتہ کرنے کے بعدبےمارپڑگئے ۔صبح مےں ا±پّیٹ ناشتہ کرنے کے بعدطلبہ وطالبات کودست وقے کی شکاےت ہوگئی۔ دےکھتے ہی دےکھتے کئی طلبہ…

Read More

کونسل کےلئے نامزد ہونے والے چار اراکین کی حلف برداریبنگلورو۔11ستمبر(سالار نیوز)کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کےلئے حال ہی میں نامزد ہونے والے چار اراکین نے جمعرات کے روز ودھا ن سودھا کے بینکویٹ ہال میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی رکنیت کا حلف لیا۔ کونسل چیرمین بسواراج ہوراٹی نے نامزد ہونے والے چاروں اراکین کو…

Read More

فساد زدہ مدور ٹاو¿ن میں حالات معمول پرلوٹ آئےبنگلورو۔11ستمبر(سالار نیوز)دو دن قبل گنیش جلوس کے دوران پتھرا و¿ اور پولیس لاٹھی چارج کے بعد منڈیا ضلع کے مدو ر ٹاو¿ن میں جو کشیدگی پھےل گئی تھی وہ اب ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ جمعرات کے روز اس ٹاو¿ن میں حالات معمول پر لوٹ آئے۔لوگوں…

Read More

کلبرگی ضلع کے الندتعلقہ مےں زلزلہ کاجھٹکابنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)کلبرگی ضلع کے الند تعلقہ میں ہلکا زلزلہ آنے کی اطلاع موصل ہوئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پرزلزلہ کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ کلبرگی ضلع کے سراچند گرام پنچایت میں جمعرات کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کےے گئے ۔ زلزلے کی شدت 2.3 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے…

Read More

مدور میں گنیش جلوس پر پتھراو¿ کے بعد کشیدگی،لاٹھی چارجحالات کو بگاڑنے ہندو کارندوں کی کوشش کوپولیس نے ناکام بنادیابنگلورو۔8ستمبر (سالار نیوز)گزشتہ شب منڈیا ضلع کے مدور ٹاو¿ن میں گنیش مورتی کو لے جاتے وقت ہوئے پتھراو¿ کے نتیجے میں کشیدگی پھےل گئی جس کے فوری بعد حکام نے رات میں امتناعی احکامات نافذ کر…

Read More

بنگلورمےںآئندہ تےن دنوں تک بارش کاامکانشہرمےںشدےد برسات سے عوامی زندگی مفلوج ،ساحلی علاقوں مےں رےڈالرٹبنگلور۔3ستمبر(سالارنےوز)محکمہ موسمےات سے بنگلورو میں اگلے تین سے چار دنوں تک موسلادھار بارش کی پےش گوئی کی گئی ہے اور آج بھی سلیکان سٹی کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش ہو ئی ہے۔ آج صبح سے ہی ہلکے بادل چھائے ہوئے…

Read More

تنازع کے درمیان ٹلی کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ فلم کی ریلیز، نہیں ملی سینسر بورڈ سے ہری جھنڈی

پورٹ کے مطابق فلم کی ریلیز کو مبینہ طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم کو سی بی ایف سی سے منظوری نہیں ملی ہے، کیونکہ بورڈ ممبران کو دھمکی ملی تھی۔ فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

Read More

نہ کٹرینہ ، نہ دیپیکا، رنبیر پور نے 10 سال چھوٹی اس اداکارہ کو دیکھتے ہی بنالیا شادی کا من، کرلی تھی بچے کی بھی پلاننگ

اگلے سال آئے گی لو اینڈ وار
اب اگر ہم رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کی بات کریں تو اس فلم کا اعلان رواں سال جنوری میں کیا گیا تھا اور یہ فلم اگلے سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ رواں سال اکتوبر سے شروع ہوگی اور وکی کوشل بھی 10 اکتوبر تک ان کے ساتھ جڑ جائیں گے۔

Read More

’شراب پیو ، یا مجھے کس کرو‘ آفس نے کرایا عجیب کھیل، ساتھی کی بات پر رو پڑی لڑکی!

آخر کار اس کو رونا آگیا ، لیکن وہ وہاں پر بیٹھی اور کسی طرح شراب پی لی ۔ اس طرح وہ اس مصیبت سے تو بچ گئی، لیکن واپس آکر اس کو استعفی دینا پڑ گیا ۔ اس نے یہ بات اپنے منیجر کو بھی بتائی، لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ لوگوں نے اس پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی ٹیم ایکٹیویٹی نہیں ہونی چاہئے ۔ وہیں ایک دیگر یوزر کا کہنا تھا کہ ہر کسی کے ساتھ ورک پلیس پر استحصال ہوتا ہے ۔

Read More