فلم انڈسٹری کو لگا بڑا صدمہ، مشہور ڈائریکٹر نے کی خودکشی، گھر میں پھندے پر لٹکی ملی لاش
فلم انڈسٹری کو لگا بڑا صدمہ، مشہور ڈائریکٹر نے کی خودکشی، گھر میں پھندے پر لٹکی ملی لاش یڈیا رپورٹس کے مطابق کنڑ انڈسٹری کے مشہور ڈائریکٹر ونود ڈونڈالے نے نگربھاوی میں واقع اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ ہدایت کار کی اچانک موت سے پوری انڈسٹری میں سوگ کا سماں…