بہار: مشرقی چمپارن میں یوم عاشورہ کے جلوس میں لہرایا فلسطین کا پرچم، پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا
بہار: مشرقی چمپارن میں یوم عاشورہ کے جلوس میں لہرایا فلسطین کا پرچم، پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا موتیہاری : بہار میں انتظامیہ یوم عاشورہ کے حوالے سے ہائی الرٹ پر ہے۔ مختلف اضلاع میں تعزیہ کے جلوس نکالے جا رہے ہیں ۔ کسی بھی ناخوشگوارحالات سے نمٹنے کیلئے پولیس انتظامیہ پوری طرح مستعد…