کانوڑ یاترا:’نیم پلیٹ’ آرڈرپرسپریم کورٹ نےلگائی عبوری روک، اترپردیش اوراتراکھنڈحکومت سےمانگاجواب
کانوڑ یاترا:’نیم پلیٹ’ آرڈرپرسپریم کورٹ نےلگائی عبوری روک، اترپردیش اوراتراکھنڈحکومت سےمانگاجواب عدالت نے اترپردیش اور اتراکھنڈ حکومت کے احکامات پر عبوری روک لگادی ہے۔ کورٹ نے دکانداروں کے نام لکھنے کے فیصلہ پراترپردیش اور اتراکھنڈ حکومت نے جواب مانگاہے۔ کورٹ نے دونوں ریاستوں کو نوٹس جاری کیاہے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں کانوڑ یاترا کی…