بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)بروہت بنگلورمہانگرپالےکے (بی بی ایم پی) کا سال26۔ 2025 کا بجٹ 28 مارچ کو محکمہ خزانہ کے خصوصی کمشنر ٹی کے ہریش کمار پیش کریں گے۔ اس سال کے بجٹ کاحجم19 ہزارکروڑ روپئے سے تجاوزکرنے کے امکانات موجود ہیں۔جمعہ کے روزصبح 11بجے ایک ریکارڈ بجٹ شہر کے ٹاو¿ن ہال میں پیش کیا جا رہا…

