بنگلور۔27مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے دےہی ترقےات وپنچاےت راج پرینک کھرگے نے کہا کہ بی جے پی کی پارٹی سطح پر صفائی ستھرائی کرنے کے لیے بسون گوڈا پاٹل یتنال کی لڑائی کو ہائی کمان نے جھٹکاکٹ سے ختم کر دیا ہے۔ بروزجمعرات یتنال کی بی جے پی پی سے 6سال کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے پرےنک…
