ہاو¿زنگ اسکیم کے الزامات کے پےش نظر وزیر کو مستعفی ہوجانا چاہئے: بیلور گوپال کرشنابنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)ساگر کے رکن اسمبلی بیلور گوپال کرشنا نے کرناٹک میں غریبوں کو مکانات الاٹ کرنے میں بدعنوانی کے الزامات کے پیش نظر تحقیقات کا سامنا کرنے کےلئے متعلقہ وزیر سے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ شیموگا میں صحافیوں…
