بی پی اےل کارڈکے چاول کی کالابازاری پرروک لگانےانابھاگےہ راشن کے ساتھ ”اندرافوڈکٹ“ دےنے کی تجوےزبنگلور۔24جون(سالارنےوز)ریاستی حکومت نے راشن کارڈسسٹم میں دیئے جارہے چاول کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انا بھاگیہ یوجنا کے تحت دیے جانے والے اضافی 5 کلو چاول کی بجائے حکومت”اندرا فوڈ کٹ“ دینے پر غور کر…
