کرناٹک میں کانگریس حکومت ترقی کی راہ میں رکاوٹ:وجیندرابنگلورو 29جون (سالار نیوز)کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر وجیندر اایڈی یورپا کانگریس کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس پر اہم ریلوے پروجیکٹس کو روک کر عوام کو دھوکہ دینے اور ریاست کی ترقی کو روکنے کا الزام لگایا۔ایڈی یورپا نے کہا…
