کر ، کے اےچ منی اپا، بےرتی سرےش اورچکبالا پورکے رکن اسمبلی پردےپ اےشور حاضر تھے ۔وقف بورڈ مےں اےمبولےنس اور فرےزرس کی خرےداری مےں 3کروڑ روپئے کا گھپلہوزےر اعلیٰ کی ہداےت کے باوجود انکوائری کرانے مےں تاخےر: سےد اشرفبنگلور۔2 جولائی(سالار نیوز) کرناٹکا اسٹےٹ وقف بورڈ کی طرف سے 26ایمبولےنسوں اور242فرےزرس خرےد کر مختلف علاقوں…
