سرجے والاکے دورہ کے بعدرےاستی کانگرےس مےں مےجرسرجریپہلے مرحلہ مےں24ضلعی صدورکی تبدےل کرنے کے پی سی سی آمادہبنگلورو۔4جولائی (سالانےوز) کرناٹک کانگریس ےونٹ میں اراکےن اسمبلی اور وزراءکے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے تناظر میں، اے آئی سی سی انچارج رندیپ سرجے والا نے تین دن تک بنگلورو میں کے پی سی سی دفتر میں کئی…
