بروزپےر7جولائی کوحسنات کالج کے مےنجمنٹ اورےتےم خانہ اہل اسلام کے مےنجمنٹ نے رےاستی وزےربرائے اقلےتی امورواوقاف بی زےڈضمےراحمد خان کے ہوم آفس مےں ان سے ملاقات کی۔رکن کونسل ووزےراعلیٰ کے پولےٹےکل سکرےٹری نصےراحمدکی قےادت مےں وقف بورڈکے سابق چےئرمےن خالد،اے آئی سی سی کے سکرےٹری منصورعلی خان کی موجودگی مےں حسنات گروپ آف کالجس کے…
