ایس ایس ایل سی کے خراب نتائج کے بعدحکومت سے 29نکاتی اصلاحی منصوبہ جاریبنگلورو۔11جولائی(سالارنےوز) کرناٹک میں ایس ایس ایل سی کے نتائج میں کمی پر بڑھتے ہوئے رجحان کو قابو میں کرنے کےلئے محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی نے طلبا کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے مقصد سے ایک جامع 29 نکاتی ایکشن پلان تیار…
