سگندوربرڈج کی افتتاحی تقرےب مےںپروٹوکول کی خلاف ورزیوزےراعلیٰ سدارامےانے وزےراعظم کوخط لکھ کرآگاہ کےابنگلور۔15جولائی (سالارنےوز) ریاستی حکومت سے مشاورت کے بغیر ساگر تعلقہ میں بنائے گئے سگندور پل کی افتتاحی تقریب منعقد کرکے مرکزی حکومت کی طرف سے پروٹوکول کی مکمل خلاف ورزی پروزےراعلیٰ سدارامیا نے سخت اعتراض کیا ہے اوراب یہ تنازعہ سنگین رخ…
