سونے کی اسمگلنگ کا معاملہ: اداکارہ رانیا راو¿ ایک سال تک حراست میں رہیں گی، ضمانت کا حق بھی نہیں ہوگابنگلورو:17جولائی(سالارنیوز)کنڑا فلموں کی اداکارہ رانیا راو¿ کو سونے کی اسمگلنگ معاملہ میں ایک سالکےلئے حراست میں رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ یہ اقدام تحفظِ زرمبادلہ اور انسدادِ اسمگلنگ (سی او ایف ای پی…
