او بی سی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ،کئی اہم قراردادےں منظورراہل گاندھی کو”انصاف کاجنگجو“خطاب دےنے کافےصلہبنگلور۔16جولائی (سالارنےوز)پسماندہ طبقات کی مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ میں تین اہم قراردادیں لائی گئیں جن میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو ”انصاف کاجنگجو“ کا خطاب دینا بھی شامل ہے۔ وزےراعلیٰ سدارامیا نے بنگلور ڈیکلریشن کے نام سے…
