بہبودی کی اسکےموں سے سست وکاہل نہےں بلکہ مستحکم ہوتے ہےںامبیڈکر کی وجہ سے شودروں اور عورتوں کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا:سدارامےابنگلور۔12جولائی (سالارنےوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بلے ہنور رمبھاپوری مٹھ کے پجاری کے اس بیان پر ناراضگی ظاہر کی ہے کہ کانگریس حکومت کی گےارنٹی اسکےموں کی وجہ سے لوگ سست وکاہل ہو…
