بی جے پی جی ایس ٹی نوٹس کا الزام ریاستی حکومت پرڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیوکماربنگلورو، 21 جولائی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بی جے پی جی ایس ٹی نوٹس کا الزام ریاستی حکومت اور چھوٹے تاجروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔اپنی سداشیو نگر رہائش…
