وزےراعلیٰ کی تبدےلی کامعاملہ ہائی کمان کے ہاتھ مےں ہے:ملےکارجن کھرگےبنگلور۔30جون (سالارنےوز)آل انڈےاکانگرےس کمےٹی (اے آئی سی سی )کے صدراورراجہ سبھامےں اپوزےشن لےڈرملےکارجن کھرگے نے واضح الفاظ مےں کہاکہ وزےراعلیٰ کی تبدےلی کامعاملہ ہائی کمان کے ہاتھ مےں ہے۔بروزپےرشہرمےں اخباری نمائندوں کے سوال پرجواب دےتے ہوئے ملےکارجن کھرگے نے کہاکہ ہائی سطح پرکےاکچھ ہورہاہے ،اس…
