تعلیمی شعبہ میںبار ہا ہونے والے گھپلے تشویش کا سبب
نیٹ امتحان کے پرچے فاش ہونے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ ضروری: منصور علی خان
بنگلورو۔29 جولائی(سالار نیوز) یو جی سی اسکینڈل، نیٹ امتحان کے پرچوں کے افشاءاور اسی طرح شعبہ تعلےمات میں ہونے والی دھاندلیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اے آئی سی سی سکریٹری اور ماہر تعلیمات منصور علی خان نے ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سماج کے متوسط اور نچلے طبقے کو تعلیم سے محروم کرنے کے ناپاک منصوبے کے تحت ےہ تمام دھاندلیاں کروائی جا رہی ہیں اور ان میں شامل افراد پر کوئی گرفت بھی نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ میڈےکل سیٹ میں داخلہ لےنے کےلئے محنت اور دن راست تیاری کرنے والے طلباءکے خوابوں کو کچلنے کےلئے اس امتحان کے پرچہ سوالات کو فاش کیا جاتا ہے اور اس کو 30-32لاکھ روپے میں بیچ دیاجاتا ہے اس کےلئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی نہیں ہو تی ۔انہوں نے کہا کہ ےہ محض ایک کوتاہی نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نیٹ امتحان کا نظام ٹوٹ چکا ہے۔اس سے صاف ظاہر ہو تا ہے کہ ملک میں ایک ایسا نظام بنانے کی سازش رچی گئی ہے جہاں پر اعلیٰ تعلیم سے غریب اور متوسط طبقہ کو محروم کر دیا جائے۔ کانگریس پارٹی ایسا نہیں ہونے دے گی اور اس کی شدت سے مخالفت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نیٹ امتحان کروانے والی نیشنل ٹیلنٹ ایجنسی کی طرف سے پرچہ سوالات فاش ہوجانے پر کارروائی کی بجائے خاموشی اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ وہ بھی اس منصوبے میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹ امتحان میں دن رات محنت کرکے 700تک نمبر لینے والے طلباءکی حق تلفی ہو جائے گی اور وہ عناصر میڈےکل سیٹوں پر قابض ہو جائیں گے جو بکے ہوئے پرچہ سوالات کی بنیاد پر تیار ی کر کے جوابات لکھ دیں گے اور پاس ہو جائیں گے۔اس سے ےہ خطرناک تاثر قائم ہو جائے گا کہ کرپشن کے آگے صلاحیت کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں جو لوگ ناکام رہے انہی کی طرف سے داخلی جانچ ناکافی ہے۔بلکہ اس کی سپریم کور ٹ کے ایک جج کی نگرانی میں جانچ ہونی چاہئے۔ اس گھپلہ میںجو بھی شامل ہے اوپر سے نیچے تک تمام کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو ےہ ہونہار طلباءکے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے اور ایسا نہیں ہونے دینا چاہئے۔
I believe this internet site has some real superb information for everyone : D.
1win casino slots [url=www.1win63470.help]www.1win63470.help[/url]
mostbet cashout cum functioneaza [url=https://mostbet80695.help]https://mostbet80695.help[/url]
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Howdy just wanted to give you a quick heads up. The words in your post seem to be running off the screen in Opera. I’m not sure if this is a formatting issue or something to do with web browser compatibility but I figured I’d post to let you know. The design look great though! Hope you get the problem fixed soon. Cheers
I was wondering if you ever considered changing the layout of your blog? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or 2 images. Maybe you could space it out better?
We absolutely love your blog and find most of your post’s to be what precisely I’m looking for. can you offer guest writers to write content in your case? I wouldn’t mind publishing a post or elaborating on a lot of the subjects you write about here. Again, awesome web site!