urdu news today live

Salar urdu publication

بجٹ میں اقلیتوں کی ترقی کےلئے دی گئی رقم کامکمل استعمال کیا جائےبجٹ کے زیادہ تر حصہ کی رقم تعلیم پر صرف ہونی چاہئے: ضمیر احمد خانبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)ریاست میں اقلیتی طبقات کےلئے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے بجٹ میں جن فنڈس کا اعلان کیا گیا ہے ان کے بروقت استعمال اور اس کے…

Read More

شہر کے صفائی کارکنوں کو یکم مئی سے مستقل ملازمتوزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کا اعلانبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بنگلورو کے صفائی کارکنوں کو ےہ خوشخبری دی ہے کہ امسال ےکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر ان کی ملازمت کو مستقل کر دیا جائے گا۔…

Read More

شہر میں وقف قانون کے خلاف احتجاج میں مٹھی بھر لوگوں کی شرکت افسوسناکبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف پےر کے روز شہر میں مختلف تنظیموں کی آواز پر کیا گیا احتجاجی مظاہرہ بے اثر ہو کر رہ گیا۔ اس احتجاج میں حالانکہ بڑی تعداد میں…

Read More

بووی ڈیولپمنٹ کارپوریشن گھپلہ میں ای ڈی کی کارروائیبنگلورو سمیت متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئےبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز) ڈائرکٹوریٹ آف انفورسمنٹ(ای ڈی)، بنگلورو زونل آفس کے اہلکاروں نے97 کروڑ روپے کے سرکاری فنڈز کی مبینہ منتقلی سے متعلق ایک معاملے میں کرناٹک بھووی ڈیولپمنٹ کارپوریشن(کے بی ڈی سی) کے احاطے میں تلاشی کے دوران ڈیجیٹل…

Read More

آج پی یو سی سال دوم کے نتائج کا اعلانبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)پی یو سی سال دوم کے لئے امسال مارچ کے دوران کروائے گئے امتحانات کے نتائج کا کل8اپرےل کو اعلان کر دیا جائے گا۔ وزیر برائے اسکولی تعلیم مدھو بنگارپا دوپہر 12.30بجے ایک اخباری کانفرنس میں نتائج کا اعلان کریں گے اور اس میں…

Read More

بڑے بڑے شہروں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہو تی رہتی ہیںشہر میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی چھیڑ چھاڑ کے واقعہ پر وزیر داخلہ کا رد عملبنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا کہ جب کہ بنگلورو بڑے پیمانے پر پرامن ہے، اس شہر میں کبھی کبھار چھیڑ چھاڑ کے واقعات پیش…

Read More

مہنگائی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں کا راست نتیجہ: سدارامیابنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کرناٹک میں بی جے پی لیڈروں کی طرف سے شروع کی گئی نام نہادجن آکروش یاتر’ کی منافقت کو خود پٹرول، ڈیزل اور کھانا پکانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرکے بے…

Read More

روزگار مانگنے والے نہیں دینے والے بنیں: ڈی کے شیو کماربنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ آج کے بچوں کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد روزگار کے متلاشی بننے کی بجائے اچھی تعلیم حاصل کر کے روزگار دینے کی صلاحیت پیدا کرنے پر متوجہ ہونا چاہئے۔کنکاپورا میں…

Read More

انتہائی نایاب بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج کےلئے کارپوریٹ کی مدد طلبسالانہ علاج کی لاگت کا تخمینہ تقریباً کروڑ روپے فی بچہ ہے۔اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں 22 بچے زیر علاجبنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز) ہندوستان بھر میںسینکڑوں بچے خاص طور پر کرناٹک میں جینیاتی امراض کا شکار ہیں۔ ان میں سے…

Read More

اسرائےل سے ہر طرح کا تعلق ختم کرنے حکومت سے ٹریڈ یونینوں کی مانگبنگلورو۔6 اپرےل (سالار نیوز)شہر میں ٹریڈ یونینوں، وکلائ، طلبا اور کارکنوں کے اتحاد نے غزہ پر اسرائیل کی تازہ ترین جارحیت پر حکومت ہند کے ردعمل کو ’مکمل طور پر معمولی اور غیر ذمہ دارانہ‘قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔ میڈیا…

Read More