urdu news today live

Salar urdu publication

دسمبرمےں ڈی کے شےوکماروزےراعلیٰ بن جائےں گے!کانگرےس رکن اسمبلی شےوگنگاکے بےان سے پھرسے بحث شروعبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)چنگری حلقے کے کانگریس رکن اسمبلی بسوراجا شےوگنگا نے کہا ہے،” دسمبر تک ڈی کے شےوکماروزےراعلیٰ کی کرسی پربیٹھ جائےں گے اگراےسانہےں ہواتو مجھ سے آکرپوچھےں۔“ اس طرح کا حیرت انگےز بےان آےاہے۔ ریاست میں پہلے ہی بہت سارے مباحثے چل…

Read More

بی جے پی کی جن آکروش ےاترامحض اےک ناٹک:لکشمنمرکزی حکومت فی لےٹرپٹرول پر60اورڈےزل پر43روپے کامنافع لوٹ رہی ہےبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)قےمتوںمےں اضافے کی مذمت مےں بی جے پی کی یاترامحض اےک ناٹک ہے ۔ جب ڈاکٹرمنموہن سنگھ کی قےادت مےں کانگریس پارٹی کی حکومت مرکز میں تھی تو خام تیل کی قیمت مےں اضافہ ہونے کے باوجود ڈیزل…

Read More

”کرپشن اوربدعنوانی مےں کرناٹک نمبرون “کانگرےس رکن اسمبلی بسوارج راےارےڈی کے بےان سے ہلچلبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)کیا آپ جانتے ہیں،رےاست کرناٹک کس معاملے مےں نمبرون ہے؟اگرنہےں تو آپ پڑھ کرحےران اورششدر رہ جائےںگے کہ ہماری رےاست کس شعبے مےں نمبرون ہے۔کرناٹک بدعنوانی اورکرپشن میں نمبر 1 ہے۔ یہ شرم کی بات ا ورشرمناک رےکارڈہے۔ لوگوں کے پےسوں پرہاتھ…

Read More

شہرکے بازاروں مےںپھلوں کے بادشاہ آم کی آمداس سال عمدہ فصل ،معقول قےمت،100مےٹرک ٹن آموں کی برآمدکرنے کافےصلہبنگلور۔9اپرےل(سالارنےوز)پھلوں کابادشاہ آم مارکےٹ مےں قد م رکھ چکاہے ۔کرناٹک میں آم کا موسم اپریل کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوچکا ہے۔ بنگلور ، رام نگر ، چکبالا پور ، کولار اور ٹمکور سمیت مختلف شہروں کے مارکےٹوں…

Read More

کانگرےس اوربی جے پی کے درمےان قےمتوں مےں اضافے کی سےاست گرمدودھ ،بس ،مےٹروکراےہ اوراےل پی جی سمےت ہرچےزمہنگی ،عوام پرےشان !بنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)رےاست مےں آئے دن دودھ ، میٹرو ، بس ، ڈیزل اس طرح ہرچےزکی قےمت مےں اضافہ ہوتاجارہاہے۔اےک طرف قیمتوں میں اضافے پر اضافہ ہو رہا ہے دوسری طرف رےاستی سےاستدان ایک دوسرے…

Read More

جوبھی کے پی سی سی صدربنے تائےدکرےں گے:اےشورکھنڈرےقےمتوں مےں اضافہ کی مذمت مےں بی جے پی مرکزکے خلاف احتجاج کرےبنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)”کے پی سی سی صدرکی تقرری کامعاملہ کانگرےس ہائی کمانڈ پرمنحصرہے۔پارٹی مےں جس کسی کوبھی کے پی سی سی کا صدر بناےاجائے گامےں ان کی تائےدکروں گا۔“ےہ باتےں رےاستی وزےربرائے جنگلات اےشورکھنڈرے نے کہےں۔ بروزمنگل…

Read More

کے پی سی سی صدرکے عہدے سے شےوکمارکوہٹائے جانے کے بعدکانگرےس ہائی کمان پارٹی کے کس لےڈرکوصدربناسکتاہے ؟بنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)کرناٹک کانگریس میں کے پی سی سی کے صدر کی تبدےلی کامعاملہ تےزہوگےاہے۔ فی الحال پارٹی میں پہلے ہی دو دھڑے ہیں ۔اےک وزےراعلیٰ سدارامےااوردوسرادھڑا نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارکے لئے سرگرم ہے۔ سدارامےا کے قریبی ساتھی…

Read More

مقامی اوربےرون ممالک کے سےاحوں کوراغب کرنے حکومت کااقدامودھان سوھادےکھنے کے خواہشمندوں کو ٹکٹ کی سہولت فراہم کرنے کی ہداےتبنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)مرکزاقتدارودھان سودھاکی طرف مقامی اوربےرون ممالک کے سےاحوں کوراغب کرنے کے لئے رےاستی محکمہ¿ سےاحت کی جانب سے ” گائیڈےڈ ٹور“ نظام کوجاری کےاہے۔سےاحوں کوآن لائن طرےقہ¿ کارسے ٹکٹ حاصل کرنے اےک سافٹ وےئرڈےولپ کرنے…

Read More

آرٹس ،کامرس اورسائنس مےں رےاست کی ٹاپرطالباتبنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)کرناٹک اےگزامنےشن اےنڈاےولےواےشن بورڈنے منگل کے روزپی ےوسی سال دوم کے نتائج کااعلان کردےاہے۔ رےاست مےں 6لاکھ 37ہزار805طلبہ نے امتحان لکھاتھا،ان مےں سے 4لاکھ 68ہزار 439طلبہ کامےاب ہوئے ہےں۔اس طرح جملہ 73.45فےصدکامےاب رہے ہےں۔آرٹس شعبے مےں 53.29فےصد طلبہ ،کامرس شعبے مےں 76.07فےصدطلبہ اورسائنس شعبے مےں 82.54فےصدطلبہ کامےاب ہوئے۔سائنس…

Read More

پی ےوسی سال دو م کے نتائج کااعلان ۔73.45فےصدطلبہ کامےابہرسال کی طرح امسال بھی طالبات کی سبقت ۔اڈپی ضلع سرفہرست ،ےادگےرآخری پوزےشن پربنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)تعلےمی سال 2024-25 ءکے پی ےوسی سال دوم کے نتائج کاباضابطہ اعلان ہوگےا۔پی ےوسی سال دوم مرحلہ 1کے امتحانات مےں 73.45فےصدطلبہ نے کامےابی حاصل کی ہے۔ےہ امتحان 6لاکھ 37ہزار805طلبہ نے لکھا تھا۔ان…

Read More